• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-31
Reading Time: 1min read
A A
0
جنرل چوہان کی معیاد ختم، جنرل سبرامنی نئے سی ڈی ایس

جنرل چوہان کی معیاد ختم، جنرل سبرامنی نئے سی ڈی ایس

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان ہفتہ کو سبکدوش ہوگئے۔ انہوں نے اعلیٰ فوجی عہدے پر تین سال اور آٹھ ماہ کا عرصہ مکمل کیا، جس کے دوران انہوں نے تینوں خدمات کے درمیان ہم آہنگی لانے پر توجہ دی۔لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنی (ر) اتوار کو ہندوستان کے اگلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس)کا چارج سنبھالیں گے۔سبکدوش ہونے والے سی ڈی ایس نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "میرا ایک بہت ہی تسلی بخش اور بہترین دور تھا۔پہلے CDS جنرل بپن راوت کی تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں موت کے نو ماہ بعدسابق مشرقی فوج کے کمانڈر جنرل چوہان نے ستمبر 2022 میں ملک کے سب سے سینئر فوجی کمانڈر کے طور پر چارج سنبھالا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حیثیت سے جنرل چوہان نے تینوں آرمی چیفس کے ساتھ آپریشن سندور کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اپنے دور میں، انہوں نے علاقائی سلامتی کے بدلتے ہوئے منظر نامے کے پیش نظر ہندوستان کی فوجی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے سہ فریقی تعاون کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page