• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اگست ۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایشیا کی سب سے بڑی زوجیلا ٹنل، آر پاربریک تھرو 9 جون کو

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-02
Reading Time: 1min read
A A
0
ایشیا کی سب سے بڑی زوجیلا ٹنل، آر پاربریک تھرو 9 جون کو

ایشیا کی سب سے بڑی زوجیلا ٹنل، آر پاربریک تھرو 9 جون کو

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر //4600 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہورہی 13.5کلو میٹر لمبی ایشیا ء کی سب سے بڑی سرنگ زوجیلا ٹنل 9 جون کو بریک تھرو ہوجائے گی۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مرکزی وزیر ہائی ویز نتن گڈکری بریک تھرو کے موقعہ پر موجود رہیں گے۔ تعمیراتی کمپنی میگا انجینئرنگ انفراسٹرکچر کے جنرل منیجر شیو کمار نے کہا کہ ٹنل کی کھدائی کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9جون کو مرکزی وزیر نتن گڈکری ٹنل کی تعمیراتی کام کا جائزہ لے کے لئے آرہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرکزی وزیر تعمیراتی کام کا جائزہ ایسٹ پورٹل سے لیں گے۔ادھر بی جے پی کے ایک وفد، جس میںجنرل سیکریٹری اشوک کول بھی شامل تھے ،نے زوجیلا ٹنل کے ویسٹ پورٹل پر ٹنل کے کام کاج کا جائزہ لیا۔سابق چیف ایگزیکٹو کونسلر لداخ تاشی گلسن نے ایک بیان میں کہا کہ سنیچر کو بی جے پی کے ایک وفد نے زوجیلا ٹنل کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا جہاں پر وفد کو بتایا گیا کہ 9جون کو ٹنل کا بریک تھرو کیا جارہا ہے۔ تاشی نے کہا ہے کہ ٹنل مکمل ہونے کے بعد لداخ کرگل دراس اور دیگر مقامات میں سیاحت اور تجارت کو بڑے پیمانے پر فروغ ملے گا ۔تاشی نے بتایا کہ ٹنل کو بریک تھرو کے روز اگرچہ مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ اور ہائی وے نتن گڑکری کی آمد کے بارے میں سرکاری طور پر اطلاع موصول نہیں ہوئی لیکن شاید بریک تھرو کے روز ان کی آمد متوقع ہے ۔ تاشی نے بتایا کہ زوجیلا ٹنل لداخ کے لئے لایف لائن ہے کیونکہ موسم سرما کے دوران لداخ شاہراہ بند رہنے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ آنہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہوائی جہاز کی ٹکٹ مہنگی ہونے سے عوام پریشان ہے لیکن ٹنل مکمل ہونے سے عوام کے مشکلات حل ہونگے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page