• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امرناتھ یاترا ،آئی جی پی کا بال تل بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-05
Reading Time: 1min read
A A
0
امرناتھ یاترا ،آئی جی پی کا بال تل بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

امرناتھ یاترا ،آئی جی پی کا بال تل بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی )وی کے بردی نے جمعرات کو بالتل بیس کیمپ کا دورہ کیا اور امرناتھ یاترا 2026 کی تیاریوں کا جائزہ لیا ۔آئی جی پی نے سیکورٹی رہائش ،مواصلاتی سہولیات اور دیگر انتظامات کا معائنہ کیا اور یاترا کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ تین جولائی سے شروع ہورہی سالانہ امرناتھ یاترا 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی جی پی نے سیکورٹی اور لاجسٹک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ آئی جی پی کشمیر نے یاترا کے محفوظ پرامن اور بغیر کسی رکاوٹ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان بہتر تال میل اور مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تیاریوں کا اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھا جائے اور تمام انتظامات یاترا کے آغاز سے قبل مقررہ وقت میں مکمل کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ یاترا لاکھوں عقیدت مندوں کا اہم مذہبی سفر ہے اور اس کے کامیاب انعقاد کے لئے سیکورٹی اور بنیادی سہولیات کی بروقت تکمیل ناگزیر ہے۔معائنہ کے دوران، افسران نے سیکورٹی کے بنیادی ڈھانچے، رہائش کی سہولیات، مواصلاتی نیٹ ورکس اور دیگر ضروری انتظامات کی تیاری کا جائزہ لیا جس کا مقصد سالانہ یاترا کے ہموار اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مربوط کوششوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، آئی جی پی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ تیاریوں کی اعلی سطح کو برقرار رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ یاترا کے آغاز سے قبل تمام ضروری انتظامات کو اچھی طرح سے مکمل کیا جائے۔ آئی جی پی نے یاترا کی ڈیوٹی کے لیے قائم کی گئی مختلف سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page