• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن، 13ویں دن میں تلاشی کارروائی داخل

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-05
Reading Time: 1min read
A A
0
راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن، 13ویں دن میں تلاشی کارروائی داخل

راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن، 13ویں دن میں تلاشی کارروائی داخل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے گھنے جنگلات میں ملی ٹینسی مخالف آپریشن جمعرات کو مسلسل 13ویں دن میں داخل ہو گیا، سیکورٹی فورسز نے تلاشی کی کوششوں کو تیز کیا اور آپریشن کے علاقے کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔مشترکہ آپریشن، جس کا کوڈ نام آپریشن شیرووالی ہے، فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ اسے راجوری ضلع کے ڈوریمل گمبھیر موگھلا پٹی میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص انٹیلی جنس معلومات کے بعد شروع کیا گیا تھا۔حکام نے بتایا کہ آپریشن شروع ہونے کے فورا ًبعد سیکورٹی فورسز اور مشتبہ ملی ٹینٹوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوج کی وائٹ نائٹ کور نے اس سے قبل ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ گمبھیر مغلاں علاقے میں پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مشترکہ طور پر کئے گئے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ہفتہ کی صبح تقریبا ً11:30 بجے ملی ٹینٹوں سے رابطہ قائم ہوا۔حکام کے مطابق دو سے تین ملی ٹینٹوں کے جنگلاتی علاقے میں پھنسے ہونے کا خیال ہے۔ سیکورٹی فورسز نے محاصرے کو مضبوط کیا ہے اور سیکورٹی گرڈ کو توڑنے کی کسی بھی کوشش کو روکنے کے لئے نگرانی کے اقدامات میں اضافہ کیا ہے۔عہدیداروں نے بتایا کہ گھنے جنگلاتی علاقے کے ارد گرد ایک کثیرالجہتی گھیرا برقرار ہے، جب کہ آپریشن میں مصروف فورسز چوبیس گھنٹے نگرانی اور اعلی سطحی چوکسی برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page