• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں سرینگر قومی شاہراہ رام بن سیکٹر میں 12 سے 17 جون تک رات کے اوقات میں ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ضلع انتظامیہ نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناچلانہ سمیت مختلف مقامات پر سڑک کی ریلیئنگ اور دیگر تعمیراتی کاموں کی انجام دہی کے لیے رات کے اوقات میں عارضی طور پر ٹریفک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہراہ کی بہتری کے یہ اقدامات 3 جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کے پیش نظر کیا جا رہا ہے تاکہ ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری رکھی جا سکے ۔ ایک حکمنامے کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے انتظامیہ کو مطلع کیا کہ شاہراہ پر مختلف مقامات بالخصوص ناچلانہ کے مقام پر سڑک کی مرمت اور ریلیئنگ کا کام انجام دیا جانا ہے۔ کام کی بروقت تکمیل اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک کی عارضی ریگولیشن ضروری قرار دی گئی ہے۔حکمنامے کے مطابق نیشنل ہائی وے کے مذکورہ حصے 12 اور 13 جون، 14 اور 15 جون، نیز 16 اور 17 جون 2026 کی درمیانی رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل طور پر بند رہیں گے ۔ انتظامیہ نے این ایچ اے آئی کو ہدایت دی ہے کہ تعمیراتی کام مقررہ مدت میں مکمل کریں

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

3 منٹس پہلے
امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

3 منٹس پہلے
امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

3 منٹس پہلے
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

3 منٹس پہلے
پی ایم مودی سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات،12سال مکمل کرنے پر مبارکباد

پی ایم مودی سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات،12سال مکمل کرنے پر مبارکباد

3 منٹس پہلے
نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

3 منٹس پہلے
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

3 منٹس پہلے
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

3 منٹس پہلے
جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

جموں میں ہندوستان کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا آغاز

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page