• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری،25 جون تک آندھی و بارشوں کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-18
Reading Time: 1min read
A A
0
محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری،25 جون تک آندھی و بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری،25 جون تک آندھی و بارشوں کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// سرینگرموسمیاتی مرکز نے بدھ کے روز جموں و کشمیر میں اگلے کئی دنوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش، گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ لوگوں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ 17 جون کو موسم جزوی طور پر ابر آلود رہا، جیسے کی توقع تھی، تاہم دوپہر کے اوقات میں کئی مقامات پر ہلکی بارش، گرج چمک اور تیز ہوائیں چلیں۔انہوں نے کہا کہ 18 جون سے 22 جون تک جموں و کشمیر میں کئی مقامات پر ہلکی بارش، گرج چمک، ژالہ باری، آسمانی بجلی اور تیز ہوائوں کے ساتھ عام طور پر ابر آلود حالات کا امکان ہے۔پیشن گوئی کے مطابق 23 جون سے 25 جون تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، چند مقامات پر ہلکی بارش، گرج چمک، اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں باغبانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صبح کے اوقات میں سپرے آپریشن کریں۔لوگوں کو موسم کی خراب صورتحال کے دوران ڈھیلے ڈھانچے، بجلی کے کھمبوں، اوور ہیڈ تاروں اور پرانے درختوں سے دور رہنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ نے گرج چمک، آسمانی بجلی اور تیز ہوائوں کے دوران کشتی رانی کی سرگرمیوں اور شکارا سواریوں کو معطل کرنے کا مشورہ دیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page