• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پیس میکر جراحیوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، جی ایم سی اننت ناگ کا ڈاکٹر تحقیقات تک معطل

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-21
Reading Time: 1min read
A A
0
پیس میکر جراحیوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، جی ایم سی اننت ناگ کا ڈاکٹر تحقیقات تک معطل

پیس میکر جراحیوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، جی ایم سی اننت ناگ کا ڈاکٹر تحقیقات تک معطل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر // محکمہ صحت نے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں شعبہ امراض قلب میں تعینات ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سید مقبول احمد شاہ کو انکوئری مکمل ہونے تک معطل کردیا ہے اور انہیں جی ایم سی جموں کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔ کمشنر سیکریٹری صحت و طبی تعلیم کے ایم راجو کے جاری کردہ احکامات میں بتایا گیا ہے کہ جموں و کشمیر سول سروسز رول1956کے رول 31کے تحت دئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جی ایم سی اننت ناگ کے شعبہ امراض قلب میں تعینات ڈاکٹرسید مقبول احمد شاہ کو انکوائری مکمل ہونے تک معطل کردیا جاتا ہے۔ حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دوران معطلی وہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ساتھ منسلک رہیں گے۔ سٹیٹ ہیلتھ ایجنسی کو آیوشمان بھارت صحت سکیم کے تحت پیس میکر کیلئے جراحی کیلئے رقومات کی واگذاری کیلئے بنائے گئے کیس فائلوںپر شک ہوا، جس پر جی ایم سی اننت ناک کے شعبہ امراض قلب میں کئی گئی 54جراحیوں کی رپورٹ سکمز صورہ کے شعبہ امراض قلب میں بھیجی گئی۔ ان 54معاملات میں سے 27کیسوں میںدل کے left Ventricleمیں خرابی کی وجہ سے پیس میکر ڈالے گئے تھے جبکہ ماہرین کی رائے کے مطابق اس کی ضرورت نہیں تھی۔ وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ پر ہم نے ڈاکٹر کو معطل کردیا ہے اورتحقیقات مکمل ہونے پر ہی حقیقت معلوم ہوگی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page