• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر میں جولائی 2026 تک 16 لاکھ 57 ہزار 861 فعال راشن کارڈ موجود ہیں، جبکہ سال 2025 کے دوران 3,036 اور 2024 میں 4,767 راشن کارڈ منسوخ کیے گئے۔ یہ معلومات مرکزی وزارتِ صارفین امور، خوراک و عوامی تقسیم نے لوک سبھا میں ایک غیر ستارہ شدہ سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔ وزارت کے مطابق ملک بھر میں عوامی تقسیمی نظام (پی ڈی ایس) کے تحت 20 کروڑ 57 لاکھ 81 ہزار 55 فعال راشن کارڈ موجود ہیں، جن میں سے 16.58 لاکھ جموں و کشمیر جبکہ 28,105 لداخ میں ہیں۔ پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق لداخ میں 2024 کے دوران 615 اور 2025 میں 764 راشن کارڈ حذف کیے گئے۔مرکزی حکومت نے واضح کیا کہ قومی غذائی تحفظ ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت مستحق افراد کی شناخت، راشن کارڈ ہولڈرز کے ریکارڈ کی دیکھ بھال اور مستفیدین کے ڈیٹا بیس کو اپ ڈیٹ کرنے کی ذمہ داری متعلقہ ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔وزارت نے بتایا کہ راشن کارڈ عموماً دوہرے یا غیر مستحق اندراج، ای-کے وائی سی میں تضادات، مستفیدین کی وفات اور خاندانوں کی مستقل نقل مکانی کی بنیاد پر منسوخ کیے جاتے ہیں۔تاہم حکومت نے زور دے کر کہا کہ صرف ای-کے وائی سی مکمل نہ کرنے یا آدھار کی تصدیق نہ ہونے کی بنیاد پر کسی بھی راشن کارڈ کو منسوخ نہیں کیا گیا۔وزارت نے مزید لوک سبھا کو آگاہ کیا کہ راشن کارڈوں کی غلط یا بلاجواز منسوخی سے متعلق حکومت کو کوئی مخصوص شکایت یا رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

3 منٹس پہلے
پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

3 منٹس پہلے
وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

3 منٹس پہلے
وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

3 منٹس پہلے
وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

3 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

3 منٹس پہلے
دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

دو سو پانچ کروڑشال فراڈ کیس، چار ملزمان کےخلاف فرد جرم عائد

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

جموں و کشمیر میں 38 قومی شاہراہ منصوبوں پر کام جاری// نیتن گڈگرے

3 منٹس پہلے
کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

کشمیر میں تعینات فورسز اہلکاروں کیلئے خصوصی مراعات

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page