• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل

جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//مرکزی حکومت نے راجیہ سبھا کو بتایا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران جموں و کشمیر میں تقریباً 300 ہیکٹر روایتی سیب اور اخروٹ کے باغات کو ہائی ڈینسٹی باغبانی میں تبدیل کیا گیا، جبکہ 909.13 ہیکٹر رقبے پر نئے ہائی ڈینسٹی باغات قائم کیے گئے ہیں۔ یہ پیش رفت مرکزی اور جموں و کشمیر حکومت کی مختلف باغبانی اسکیموں کے تحت عمل میں آئی ہے۔ وزیر مملکت برائے زراعت و کسانوں کی بہبورام ناتھ ٹھاکر نے بتایا کہ مشن فار انٹیگریٹڈ ڈیولپمنٹ آف ہارٹیکلچر کے تحت نئے باغات لگانے اور پرانے و کم پیداوار والے باغات کی تجدید کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر حکومت ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن اسکیم، ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام اور جموں و کشمیر کمپیٹیٹیونس امپروومنٹ آف ایگریکلچر اینڈ الائیڈ سیکٹرز پروجیکٹ کے ذریعے بھی جدید باغبانی کو فروغ دے رہی ہے۔حکومت نے بتایا کہ ’ایم آئی ڈی ایچ‘اور نیشنل ہارٹیکلچر بورڈ کے تحت باغبانوں کو منصوبے کی لاگت پر 50 فیصد سبسڈی دی جاتی ہے، جبکہ باقی رقم وہ ذاتی وسائل یا بینک قرض کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جموں و کشمیر کی ترمیم شدہ ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن اسکیم کے تحت مستحق باغبان منصوبے کی لاگت کا 80 فیصد تک ادارہ جاتی قرض بھی حاصل کر سکتے ہیں۔مرکزی حکومت کے مطابق معیاری اور بیماریوں سے پاک پودوں کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے جدید نرسریوں، روٹ اسٹاک بینکس اور درآمد شدہ پودوں کے لیے پوسٹ انٹری قرنطینہ مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ واٹر ہارویسٹنگ ڈھانچوں، ڈرپ آبپاشی، اینٹی ہیل نیٹس اور ملچنگ جیسی سہولیات کے لیے بھی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

5 منٹس پہلے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سرینگر پہنچے،ایل جی کا ائر پورٹ پر استقبال

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سرینگر پہنچے،ایل جی کا ائر پورٹ پر استقبال

5 منٹس پہلے
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

5 منٹس پہلے
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

5 منٹس پہلے
ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

5 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

5 منٹس پہلے
پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا،جموں و کشمیر میں مستفیدین کی تعداد 12.81 لاکھ

5 منٹس پہلے
وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

وادی میں سیلابی خدشات برقرار، جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع

5 منٹس پہلے
وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

وزیراعظم کی سونم وانگچوک سے اپیل، ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کریں

5 منٹس پہلے
وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

وزیر داخلہ کی بیٹے سے ٹیلی فونک رابطہ،گہرے دکھ کا اظہار اور دلی تعزیت

5 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page