• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, ستمبر ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر/ /محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر میں آئندہ چند روز کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر مختصر وقفے کے لیے بارش اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات سری نگر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 3 سے 12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم عمومی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے، البتہ اس دوران چند مقامات پر مختصر بارش ہوسکتی ہے۔ترجمان کے مطابق 3 ستمبر کو موسم عمومی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر مختصر بارش ہوسکتی ہے۔4 ستمبر کو موسم میں تبدیلی متوقع ہے اور جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کے ساتھ گرج چمک ہوسکتی ہے۔ بعض مقامات پر تیز بارش کے بھی امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 5 سے 12 ستمبر تک موسم ایک بار پھر عمومی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم اس دوران الگ تھلگ یا چند مقامات پر مختصر بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود رہیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

3 منٹس پہلے
حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

3 منٹس پہلے
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

3 منٹس پہلے
برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

3 منٹس پہلے
ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

3 منٹس پہلے
مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

مختلف بحران اور غیر یقینی صورتحال کے باوجودمعیشت کی رفتار برقرار۔ وزیر اعظم

3 منٹس پہلے
سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

3 منٹس پہلے
انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

انٹرن ڈاکٹروں کی ہڑتال کا تیسرا دن،ہسپتالوں میں مریضوں کی خدمات متاثر،فوری اقدامات کا مطالبہ

3 منٹس پہلے
جموں کشمیر کا فلمی میلہ۔ 40ممالک کی 130سے زائد فلموں کی نمائش

جموں کشمیر کا فلمی میلہ۔ 40ممالک کی 130سے زائد فلموں کی نمائش

3 منٹس پہلے
’روزگار، سڑکیں، پانی اور بجلی کہاں ہیں؟‘،سنیل شرما کی نیشنل کانفرنس حکومت پر تنقید

’روزگار، سڑکیں، پانی اور بجلی کہاں ہیں؟‘،سنیل شرما کی نیشنل کانفرنس حکومت پر تنقید

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page