• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے بدھ کے روز جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی کو جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔ لیفٹیننٹ گورنر ونے کمارسکسینہ، جنہیں منوج سنہا کی رُخصت کے دوران جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے فرائض انجام دینے کیلئے مقرر کیا گیا ہے، نے جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی کو شیرکشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (سکاسٹ) کشمیر کے شالیمار آڈیٹوریم جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔تقریب کا آغاز قومی گیت(وندے ماترم) کی پیشکش سے ہوا، جس کے بعد قومی ترانہ (جن گنامن )بجایا گیا۔ بعد ازاں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل نے صدرِ جمہوریہ ہند کی جانب سے جاری کردہ تقرری کا باضابطہ حکم پڑھ کر سنایا گیا۔حکم پڑھنے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے چیف جسٹس، جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی کو عہدے کا حلف دلایا، جس کے بعد دونوں نے حلف نامے کے رجسٹر پر دستخط کئے۔ اس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے جسٹس بھاٹی کو تقرری کے احکامات حوالے کئے۔تقریب کا اختتام قومی گیت اور قومی ترانے کی پیشکش کیساتھ ہوا۔تقریب میں وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، اسپیکر عبدالرحیم راتھر، کابینہ کے وزراء ، جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج صاحبان، چیف سیکریٹری اتل ڈولو، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نلین پربھات سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور پولیس کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

5 منٹس پہلے
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

5 منٹس پہلے
لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

5 منٹس پہلے
فلم فیسٹیول میں مکمل ’وندے ماترم‘ کی گائیکی پر ہنگامہ

فلم فیسٹیول میں مکمل ’وندے ماترم‘ کی گائیکی پر ہنگامہ

5 منٹس پہلے
سرینگر میںپہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول، جموں و کشمیرکی پانچ فلمیں مسابقتی زمرے کیلئے منتخب

سرینگر میںپہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول، جموں و کشمیرکی پانچ فلمیں مسابقتی زمرے کیلئے منتخب

5 منٹس پہلے
میوہ جات کی اُترائی اورفصلوںکی کٹائی کا موسم،شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج کمی،دن کو گرمی کی شدت برقرار

میوہ جات کی اُترائی اورفصلوںکی کٹائی کا موسم،شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج کمی،دن کو گرمی کی شدت برقرار

5 منٹس پہلے
سی آر پی ایف کی نکسل علاقوں سے واپسی، جموں خطے میں 21 مقامات پر فوجی دستوں کی جگہ لے گی

سی آر پی ایف کی نکسل علاقوں سے واپسی، جموں خطے میں 21 مقامات پر فوجی دستوں کی جگہ لے گی

5 منٹس پہلے
جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا چھٹا اجلاس،منگل 21 ستمبر سے شروع ہوگا

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا چھٹا اجلاس،منگل 21 ستمبر سے شروع ہوگا

5 منٹس پہلے
حکومت کی جانب سے تحریری یقین دہانی، 30 دن کے اندر وظیفہ بڑھانے کے وعدے کے بعد میڈیکل انٹرنز کی ہڑتال ختم

حکومت کی جانب سے تحریری یقین دہانی، 30 دن کے اندر وظیفہ بڑھانے کے وعدے کے بعد میڈیکل انٹرنز کی ہڑتال ختم

5 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

5 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page