• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر کی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ممکنہ طور پر خطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں (PDGLs) کی نشاندہی کی ہے۔ حکومت نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، گلیشیرز کے تیزی سے پگھلنے اور گلیشیائی جھیلوں کے پھیلا کے پیشِ نظر کشتواڑ، گاندربل، کولگام اور اننت ناگ میں ‘گلیشیائی جھیل کے پھٹنے سے آنے والے سیلاب’ کے بڑھتے ہوئے خطرے کا اعتراف کیا ہے۔یہ معلومات محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ریلیف، بحالی اور تعمیر نو نے ایم ایل اے تنویر صادق کی جانب سے جموں و کشمیر میں GLOFs کے خطرے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں فراہم کیں۔حکومت کے مطابق، کشمیر یونیورسٹی نے 12 اضلاع میں 616 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی کی ہے جو مجموعی طور پر 28.62 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہیں۔ ان میں سے 68 کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مقرر کردہ معیارات کی بنیاد پر ممکنہ طور پر خطرناک قرار دیا گیا ہے۔نیشنل ریموٹ سینسنگ سینٹرنے الگ سے 546 ایسی گلیشیائی جھیلوں کی نقشہ سازی کی ہے جن کا رقبہ 0.25 ہیکٹر یا اس سے زیادہ ہے۔ حکومت نے یہ بھی بتایا کہ سینٹرل واٹر کمیشن، ریاستی ڈیزاسٹر اتھارٹیز اور آئی آئی ٹیز (IITs) نے زیادہ خطرے والی یا انتہائی حساس جھیلوں کی نقشہ سازی اور درجہ بندی کی ہے، جن میں گنگا بل، کوسر ناگ، ہرناگ، منڈیکسر، ہانگو جھیل، بوڈ سر اور شیش ناگ شامل ہیں۔حکومت نے بتایا کہ زیادہ خطرے والی گلیشیائی جھیلوں سے متعلق مخصوص مطالعات اور اقدامات کرنے کے لیے 24 ستمبر 2024 کے ایک کور کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ اس کمیٹی نے بعد ازاں خطرے کے 17 پیمانوں پر جانچ پڑتال کے بعد 24 انتہائی اہم(ہائی پرائیورٹی) جھیلوں کو زمرہ جات A، B اور C میں تقسیم کیا۔تجویز کردہ نظام میں ریئل ٹائم نگرانی اور انتباہات کی ترسیل کے لیے ایک ویب پورٹل اور ‘اسپیشل ڈیسیژن سپورٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔کمیٹی اب تک پانچ اجلاس منعقد کر چکی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

3 منٹس پہلے
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

3 منٹس پہلے
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

3 منٹس پہلے
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

3 منٹس پہلے
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

3 منٹس پہلے
پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

3 منٹس پہلے
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

3 منٹس پہلے
ہراساں کرنے اور زائد کرایہ کی وصولی کی شکایات پر 6 مسافر گاڑیاں ضبط

ہراساں کرنے اور زائد کرایہ کی وصولی کی شکایات پر 6 مسافر گاڑیاں ضبط

3 منٹس پہلے
قابل اعتراض مواد والی 4,700 سے زائد کتابیں جموں و کشمیر حکومت نے کالجوں اور لائبریوں سے ہٹا دیں

قابل اعتراض مواد والی 4,700 سے زائد کتابیں جموں و کشمیر حکومت نے کالجوں اور لائبریوں سے ہٹا دیں

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page