• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اکتوبر ۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

Nigraan News by Nigraan News
6 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
اننت ناگ//منشیات کی لعنت کے خلاف اپنی جاری مہم کے سلسلے میں، اننت ناگ پولیس نے ضلع بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 6 افراد کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سری گفوارہ کی ایک ٹیم نے سرہامہ کراسنگ پر ناکا چیکنگ کے دوران نوشہرہ کے رہائشی خورشید احمد نینگروولد غلام احمد نینگرو کو حراست میں لیا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے70 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ایک اور کارروائی میں، تھانہ بجبہاڑہ نے پازل پورہ کے مقام پر گوری کے رہائشی عبید مجید شاہ ولد عبدالمجید شاہ کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 15 گرام چرس برآمد کی۔ اسی طرح، ووپزان کے قریب پولیس نے واگھامہ کے رہائشی محمد شمیم داس ولد اسد اللہ داس کو گرفتار کیا اور چیکنگ کے دوران ان کے قبضے سے 15 گرام چرس برآمد کی۔مزید برآں، تھانہ بجبہاڑہ نے تلخان کے قریب اکڈ مٹن کے رہائشی منیب احمد گنائیولد منظور احمد) کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 14 گرام چرس برآمد ہوئی۔دریں اثنا، پولیس پوسٹ جی بی ایس نے چی ٹربل پل پر قائم چیک پوائنٹ پر2 افرادزبیر احمد پلا ولد محمد عباس پلا ساکنہ رشی کالونی میر ڈانتر اننت ناگ) اور دانش مشتاق ولد مشتاق احمد ملک ساکنہ نوبوگ لارنو)کو روکا۔ کارروائی کے دوران ان کے قبضے سے 3.37 گرام ہیروئن، 11,800 روپے نقد رقم اور وزن کرنے والی مشین برآمد کی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

6 منٹس پہلے
جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

6 منٹس پہلے
چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

6 منٹس پہلے
شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

6 منٹس پہلے
زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

6 منٹس پہلے
زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

6 منٹس پہلے
ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

6 منٹس پہلے
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

6 منٹس پہلے
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

6 منٹس پہلے
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

6 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page