• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اکتوبر ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکم

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

FacebookTwitterWhatsapp

پی آئی بی
نئی دہلی //مرکزی کابینہ نے منگل کے روز حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال کی مسلسل قیادت مکمل کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی۔ یہ محض روایتی خراج تحسین سے کہیں بڑھ کر وزیر اعظم مودی کے اس غیر معمولی سفر کا جشن ہے جو ملک سب سے پہلے اور شہری سب سے پہلے کے اصول سے رہنمائی حاصل کرتا رہا ہے۔ گجرات میں تین زبردست عوامی مینڈیٹ اور لوک سبھا کے مسلسل تین انتخابات میں عوام کی حمایت اس دیرپا اعتماد کی عکاسی کرتی ہے جو عوام نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ظاہر کیا ہے۔جموں و کشمیرقرار داد میں کہا گیا کہ2016 کی سرجیکل اسٹرائیکس،2019 کی بالاکوٹ فضائی کارروائی اور 2025 کا آپریشن سندور وزیر اعظم مودی کی قیادت میں قائم کیے گئے قومی سلامتی کے واضح اصولوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ قرارداد میں ان اقدامات کے ساتھ دفعہ 370 کی منسوخی، ون رینک ون پنشن اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے عہدے کے قیام کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ مائو نواز دہشت گردی کے خلاف کارروائی اور شمال مشرق میں امن کی کوششیں ایسی قیادت کو اجاگر کرتی ہیں جو قومی عزم کو ترقی، استحکام اور عوامی اعتماد کے ساتھ جوڑتی ہے۔
اہم کامیابیاں
قرارداد میں کہا گیا کہ وزیر اعظم مودی کو 2010 میں اقوام متحدہ کا عوامی خدمت ایوارڈ ملا۔ تقریبا ً60 کروڑ جن دھن کھاتے، 4 کروڑ سے زیادہ مکانات اور 25 کروڑ افراد کا غربت سے باہر آنا ، تقریباً 3.5 کروڑ خواتین لکھ پتی دیدی بنیں، جبکہ ناری شکتی وندن ادھینیم میں خواتین کے لیے ریزرویشن کی فراہمی کی گئی۔ قرارداد میں سیاسی خطرات کے باوجود اصلاحات کو آگے بڑھانے کے وزیر اعظم مودی کے عزم پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ جی ایس ٹی، فلاحی خدمات کی فراہمی میں اصلاحات اور نوآبادیاتی قوانین کی جگہ نئے قوانین لانا دیرینہ مسائل سے نمٹنے کے ان کے عزم کا مظہر ہے۔ صفائی، ڈجیٹل ادائیگیوں اور مقامی مصنوعات کے استعمال سے متعلق ان کی اپیلوں نے شہریوں کو تبدیلی کے عمل میں شامل کیا۔ اصلاحات ان کی قیادت کا ایک مستقل عزم بن کر ابھرتی ہیں، جسے پختہ یقین، عوامی شراکت داری اور قومی مقصد نے مزید مضبوط کیا ہے۔قرارداد میں عالمی سطح پر پیدا ہونے والی ہلچل کے دوران ہندوستان کو سمت دینے کی وزیر اعظم مودی کی صلاحیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ کووڈ کے دوران انہوں نے ملک کو متحد کیا، دیسی ویکسین کی تیاری کی حمایت کی اور تیزی سے ٹیکہ کاری کو ممکن بنایا۔ مغربی ایشیا کے بحران کے دوران بروقت فیصلوں اور توانائی کے تحفظ کے اقدامات نے ہندوستان کو بحران کے اثرات سے نمٹنے میں مدد دی۔قرارداد میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے عالمی قد و قامت کو وزیر اعظم مودی کی مختلف حلقوں کے درمیان تعاون پیداپیدا کرنے کی صلاحیت سے جوڑا گیا ہے۔ ج 36 ممالک کی جانب سے دئیے گئے اعزازات وزیر اعظم مودی کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور مشترکہ حل میں اس کے بڑھتے ہوئے تعاون کے لیے عالمی سطح پر پائی جانے والی پذیرائی کو اجاگر کرتے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

3 منٹس پہلے
غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

3 منٹس پہلے
جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

3 منٹس پہلے
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

3 منٹس پہلے
چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

3 منٹس پہلے
شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

3 منٹس پہلے
زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

3 منٹس پہلے
زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

3 منٹس پہلے
ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

3 منٹس پہلے
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page