• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دراندازی کو ناکام بنانے کیلئے جوان چوکس: ڈی جی بی ایس ایف

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-26
A A
0
دراندازی کو ناکام بنانے کیلئے جوان چوکس: ڈی جی بی ایس ایف
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:حد متارکہ پر کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے بی ایس ایف چوکس ہے اور کسی کو بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا کی بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ چوکسی اور بر وقت کارورائیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ امسال دراندازی کے کچھ ہی کوششیں ریکارڈ کی گئی جن کو بھی وقت پر ناکام بنا دیا گیا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل ایس ایس دیسوال نے ایک مقامی روزنامہ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ بین لاقوامی سرحدپر پاکستان کی جانب سے ہو رہی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے بی ایس ایف چوکس ہے اور کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے متحرک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بار بار درندازی کی کوشش کی جا رہی ہے تاہم بی ایس ایف ہر کوشش کو ناکام بنارہی ہے اور حالیہ ہی میں درازندی کی کوشش کے دوران کئی درندازوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ ان کے قبضے سے منشیات بھی بر آمد کر لی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کے پیر پنچال علاقے میں ڈورن سرگرمیوں کے بڑھتے واقعات کے بعد لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور انہیں متحرک رہنے کی ہدایت دی گئی ہے انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے پر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ کشمیر میں عسکریت پسندوں کیلئے ہتھیار سپلائی کی جائے تاہم ان کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کنٹرول لائن پر پاکستانی سرگرمیوں پر نظر گزر رکھنے کیلئے چھوٹے چھوٹے ڈرون بھی کام پر لگائیں گئے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ سرحدوں پر عام شہری نقل و حمل پر بھی کڑی نظر و گزر رکھی جا رہی ہے اور فوج کو بھی ہدایت بھی دی گئی ہے کہ وہ کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے الرٹ پر رہیں۔ افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صورتحال پر نگاہ بنی ہوئی ہے اور کسی بھی کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دینے کیلئے تیاری کی حالات میںہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرحدوںپر جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بعد مکمل طور پر امن ہے تاہم ڈرون کی سرگرمیوں کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز الرٹ پر ہے اور کسی بھی کوشش کا ناکام بنانے کیلئے ڈرون مخالف آلات بھی نصب کئے جا چکے ہیں۔ ڈی جی بی ایس ایف کا کہنا تھا کہ سرحدوںپر کسی بھی چیلنج کا بھر پورانداز میںمقابلہ کرنے کیلئے ہم تیار ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page