• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امریندر سنگھ امیت شاہ کے گھر پہنچے ، کانگریس میں سیاسی طوفان

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-29
Reading Time: 1min read
A A
0
امریندر سنگھ امیت شاہ کے گھر پہنچے ، کانگریس میں سیاسی طوفان

امریندر سنگھ امیت شاہ کے گھر پہنچے ، کانگریس میں سیاسی طوفان

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 29 ستمبر:پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما کیپٹن امریندر سنگھ آج شام یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچے شام 6 بجے کے قریب ، کیپٹن سنگھ کی گاڑیوں کا قافلہ سِکس-اے کرشنا مینن مارگ پر مسٹر شاہ کی رہائش گاہ پر پہنچا کیپٹن سنگھ منگل کو چنڈی گڑھ سے ذاتی دورے پر یہاں آئے تھے اور انہوں نے اپنا سامان کپورتھلہ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ سے ہٹا کر نئے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کے لیے خالی کر دیا تھا۔دن بھر یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ کیپٹن سنگھ مسٹر شاہ اور بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا سے ملنے جارہے ہیں ، لیکن انہوں نے اس کی تردید کی اور کہا کہ جب کسی سے ملنا ہوگا تو وہ کھلے عام جائیں گے نہ کہ چھپ کر۔سمجھا جاتا ہے کہ کل پنجاب میں نئے وزیر اعلیٰ مسٹر چنی کےوزراء کو محکمہ/ قلمدان کے اعلان کے بعد پنجاب ریاستی کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو کے اچانک استعفیٰ سے پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کی وجہ سے یہ میٹنگ نہیں ہوئی تھی۔لیکن آج شام ، جیسے ہی کیپٹن کے مسٹر شاہ کے گھر جانے کی اطلاع ملی ، کانگریس میں ایک سیاسی طوفان اٹھنے لگا۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کپِل سبل نے ایک پریس کانفرنس بلائی اور پارٹی کی قیادت کے زوال پر پارٹی قیادت کو کٹہرے میں کھڑا کیا اور صورتحال پر غور کرنے کے لیے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی فوری میٹنگ کا مطالبہ کیا۔ پارٹی کے ایک اور سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے بھی پارٹی صدر سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے فوری طور پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ بلانے کی اپیل کی گئی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page