• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی کشمیر میں اگلے ہفتہ تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-05
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیرمیں تازہ برف و باراں،9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیرمیں تازہ برف و باراں،9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:محکمہ موسمیات نے اگلے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طورپرخشک رہنے کاامکان ظاہر کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ تیز دھوپ نکلنے سے کشمیرمیں دن کادرجہ حرارت30ڈگری سلیشیس اورجموںمیں35ڈگری سیلشیس تک جاسکتا ہے ۔اس دوران موسمیاتی تغیروتبدل سے متعلق جانکاری فراہم کرنے والی موسمیاتی ویب سائٹس پردکھایاگیاہے کہ کشمیرمیں کم سے کم16اکتوبرتک موسم خشک اورگرم رہے گا ،اوردن کادرجہ حرارت اوسطاً25ڈگری سیلشیس سے زیادہ رہے گا جبکہ رات کے وقت بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہ سکتاہے ۔جے کے این ایس کے مطابق سری نگرمیں قائم محکمہ موسمیات سے منصوب ایک بیان میں گردش کررہاہے ،جس میں یہ امکان کیا گیاہے کہ کشمیرمیں اگلے ہفتے سخت گرمی رہے گی اوردن کادرجہ حرارت ریکارڈ30ڈگری سیلشیس کوچھوسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات نے اگلے ایک ہفتے تک موسم مجموعی طورپرخشک رہنے کاامکان ظاہر کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ تیز دھوپ نکلنے سے کشمیرمیں دن کادرجہ حرارت30ڈگری سلیشیس اورجموںمیں35ڈگری سیلشیس تک جاسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیروادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران درجہ حرارت 30ڈگری سیلشیس تک بڑھ سکتا ہے جبکہ اس دوران شبانہ درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ ھٰذاکے مطابق گرم پتھری کہلانے والے جموںمیں اگلے ایک ہفتے کے دوران دن کادرجہ 35ڈگری تک جاسکتا ہے جبکہ جموں میں بھی رات کادرجہ معمول سے زیادہ رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ موسم مجموعی طورپرخشک رہنے کے پیش نظر زمیندار اورباغ مالکان کھیتوں سے دھان اورمکی کی فصل کاٹ اورجمع کرسکتے ہیں جبکہ باغ مالکان بھی اپناکام بغیر کسی موسمی رکاوٹ کے جاری رکھ سکتے ہیں ۔اس دوران موسمیاتی تغیروتبدل سے متعلق جانکاری فراہم کرنے والی موسمیاتی ویب سائٹس پردکھایاگیاہے کہ کشمیرمیں کم سے کم16اکتوبرتک موسم خشک اورگرم رہے گا ،اوردن کادرجہ حرارت اوسطاً25ڈگری سیلشیس سے زیادہ رہے گا جبکہ رات کے وقت بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہ سکتاہے ۔Accu-Weatherنامیموسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق رواںماہ کی 16تاریخ تک کشمیرمیں دن کادرجہ حرارت 23سے29ڈگری سیلشیس تک درج ہوسکتا ہے جبکہ اسکے بعدرواں ماہ کے آخرتک بھی موسم خشک رہنے کاامکان ہے تاہم دن کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقعہ ہوگی ۔محکمہ موسمیات اورموسمیاتی ویب سائٹ نے آنے والے دنوںمیں ہلکی یاتیز بارشیں ہونے کاکوئی امکان ظاہرنہیں کیاہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

2026-08-15
جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

2026-08-15
پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

2026-08-15
جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

2026-08-15
یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

2026-08-15
زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

2026-08-15
تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

2026-08-15
تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

2026-08-15
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page