• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شہری ہلاکتوں کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا: ترن چگھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-08
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:بٹہ مالو سرینگرکے علاقے میںنامعلوم مسئلح افراد کے ہاتھوں مارے گئے 19اہلکار کے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنر ل سیکریٹری نے کہا کہ شہری ہلاکتوں میں ملوث افرادکوکیفرکردار تک پہنچانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجارہاہے ہمسایہ ملک بوکھلاہٹ کاشکار ہوچکاہے جسکی وجہ سے اس طرح کے واقعات رونماء ہورہے ہیں ۔ادھراتر پردیش کے وزیراعلیٰ نے 5اگست 2019کے فیصلے کادفاع کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ملک دشمن سرگرمیوں کے بارے میں کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کریگی تین طلاق پرپابندی رام مندرکی تعمیر دفعہ 370کی منسوخی یہ ایسے فیصلے ہیں جنہیں ایک تاریخی حیثیت حاصل ہوگئی ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق7نومبر کو نامعلوم مسئلح افراد نے ایس ڈی کالونی بٹہ مالوں میں جموںو کشمیرپولیس کے جوان فردوس احمدکوگولی کانشانہ بنادیاجسے وہ لقمہ اجل ہوا نامعلوم مسئلح افرادکی اس کارروائی کی جہاں تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے شدید الفاٖظ میں مزمت کی وہی بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکریٹری امور کشمیرکے انچارچ نے پولیس جوان کی ہلاکت کوناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں انجام دینے سے صاف ظاہرہوتاہے کہ پاکستان بوکھلاہٹ کاشکارہوچکاہے وہ جموںو کشمیرمیں امن ترقی کامتمنی نہیں ہے تاہم شہری ہلاکتوں یاپولیس جوانوں کوگولیوں کانشانہ بنانے میں ملوث افراد کے بارے میں کوئی بھی ہو اسے کیفرکردارتک پہنچانے میں جوبھی ممکنہ اقدامات اٹھانے ہونگے گریز نہیں کیاجائیگا ۔ادھراترپردیش کے وزیراعلیٰ نے بی جے پی پی مجلس عاملہ کے بعد ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دفعہ 370کی منسوخی کادفاع کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی سر براہی میں پچھلے چھ برسوں کے دوران بالعموم اور 2019کے بعد کئی تاریخی فیصلے لئے گئے جن میں دفعہ 370کو ہمیشہ کے لئے منسوخ کیاگیا رام مندر کی تعمیرکاکام شروع ہوا ہے تین طلاق پرپابندی عائدکردی گئی ہے اور ان فیصلوں سے ملک کے عوام کورحت پہنچی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کسی بھی شخص کوراحت پہنچانے کے موڑ میں نہیں ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page