• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سونہ مرگ میں غیر مقامی سیاح حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
A A
0
شری امرناتھ یاترا: گذشتہ36 گھنٹوں کے دوران6 یاتری اور ایک گھوڑے بان از جان

شری امرناتھ یاترا: گذشتہ36 گھنٹوں کے دوران6 یاتری اور ایک گھوڑے بان از جان

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،3 جولائی//وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں ایک غیر مقامی سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سیاحتی مقام سونہ مرگ میں جمعے کے روز مہاراشٹرہ سے تعلق رکھنے والے ایک 50 سالہ سیاح کی دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوئی۔متوفی کی شناخت آکاش وجے شرما ساکن سروج نگر مہاراشٹرہ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ متوفی سیاح کی لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں ریلوے ڈویژن کا پھلوں کی لوڈنگ کا نیا ریکارڈ

جموں ریلوے ڈویژن کا پھلوں کی لوڈنگ کا نیا ریکارڈ

2026-06-19
امرناتھ گھپا تک جانے والے جڑواں ٹریک 45پہاڑی بچائو ٹیمیں تعیناتی کےلئے روانہ۔ نگین پربھات

امرناتھ گھپا تک جانے والے جڑواں ٹریک 45پہاڑی بچائو ٹیمیں تعیناتی کےلئے روانہ۔ نگین پربھات

2026-06-19
وزیر اعلیٰ کاکھیر بھوانی تولہ مولہ کا دورہ،سالانہ میلے کے انتظامات کا جائزہ، اہم ہدایات جاری

وزیر اعلیٰ کاکھیر بھوانی تولہ مولہ کا دورہ،سالانہ میلے کے انتظامات کا جائزہ، اہم ہدایات جاری

2026-06-19
سیمی کنڈکٹرس میں تحقیق و حکمت عملی کی ہم آہنگی

جموں وکشمیر یونیورسل فصل انشورنس پالیسی

2026-06-18
شمالی کشمیر بارہمولہ میں این آئی اے کاروائی، تہاڑ جیل میں بند ایک شخص کی دو جائیداد ضبط

شمالی کشمیر بارہمولہ میں این آئی اے کاروائی، تہاڑ جیل میں بند ایک شخص کی دو جائیداد ضبط

2026-06-18
دہشت گردی کیساتھ مبینہ روابط ،محکمہ بجلی کا انسپکٹر نوکری سے برطرف

دہشت گردی کیساتھ مبینہ روابط ،محکمہ بجلی کا انسپکٹر نوکری سے برطرف

2026-06-18
ارو پہلگام میں المناک حادثہ، ، 2 افرادلقمہ اجل

ارو پہلگام میں المناک حادثہ، ، 2 افرادلقمہ اجل

2026-06-18
محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری،25 جون تک آندھی و بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری،25 جون تک آندھی و بارشوں کا امکان

2026-06-18
امرناتھ یاترا، سی آر پی ایف کی 30رکنی پہاڑی بچائو ٹیم تیار

امرناتھ یاترا، سی آر پی ایف کی 30رکنی پہاڑی بچائو ٹیم تیار

2026-06-18
جی 7سربراہی کانفرنس، مودی ’سخت مذاکرات کار‘۔مستقبل میں ہندوستان کا دورہ کریں گے:ٹرمپ

جی 7سربراہی کانفرنس، مودی ’سخت مذاکرات کار‘۔مستقبل میں ہندوستان کا دورہ کریں گے:ٹرمپ

2026-06-18
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page