• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پر امن انعقاد کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں:وجے کمار

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-24
Reading Time: 1min read
A A
0
پولیس آفیسر کے قتل میں ملوثین کو جلد ختم کیا جائے گا: وجئے کمار

پولیس آفیسر کے قتل میں ملوثین کو جلد ختم کیا جائے گا: وجئے کمار

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،24 جنوری …… کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پر امن اور احسن انعقاد کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایک ہفتے سے سری نگر اور وادی کے دیگر ضلع صدر مقامات پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے سیکورٹی ڈرلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور تمام حساس علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موصوف انسپکٹر جنرل نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں یوم جمہوریہ کی مناسبست سے منعقدہ فل ڈرس ریہرسل پریڈ کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’گذشتہ ایک ہفتے کے سری نگر میں ڈرون نگہداشت کی جا رہی ہے اور وادی کے باقی ضلع صدر مقامات پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے سیکورٹی ڈرلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر اور دیگر ضلع صدر مقامات میں تمام حساس علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ یوم جمہوریہ کی تقریبات پر امن طریقے سے منعقد کی جاسکیں‘۔ دریں اثنا سری نگر کے ہائی سیکورٹی زون سونہ وار یں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو فل ڈرس ریہرسل کی گئ اس موقع پر صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولی نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی اور پریڈ کی سلامی لی۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page