• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

قومی سائنس کے دن پر سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-28
Reading Time: 1min read
A A
0
قومی سائنس کے دن پر سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

قومی سائنس کے دن پر سائنسدانوں کو لیفٹیننٹ گورنر کی مبارکباد

FacebookTwitterWhatsapp

ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں سائنسدانوں کا رول اہم
سرینگر:قومی یوم سائنس کے موقعے پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ملک کے تمام سائنسدانوں کو مبارکباد دی جنہوںنے ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں اہم رول اداکیا ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سائنس دانوں کی اختراعی کوششوں سے ملک نے ترقی کی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی سائنس دن کے موقعے پر ملک کے سائنسدانوں کو مبارک باد دی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ترقی میں ان سائنسداوں نے اہم رول نبھایا ہے ۔ا نہوںنے بتایا کہ جس انداز سے سائنسدانوںنے اختراعی کوششیں کی ہیں اس سے بھارت کی تخلیقی صلاحیت بڑھی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سائنس دانوںنے ملک کی ترقی میں جو رول اداکیا ہے اس سے بھارت اس وقت دنیا کے ترقیاتی ممالک کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے۔ایل جی موصوف نے بتایا ہے کہ آج وزیر اعظم کے میک ان انڈیا کے وژن سے ملکی سائنسدان کی اختراعی کوششیں رنگ لارہی ہیں اور ملکی سطح پر اب جدید آلات تیار کئے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت کی جانب سے صدی کی اہم سائنسی جیت کووڈ مخالف ویکسین تیار کرنا تھا جس سے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں افراد مستفید ہورہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page