• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۱۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر تیزاب واقعہ : عدالت نے دو ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-20
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر تیزاب واقعہ : عدالت نے دو ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے

سری نگر تیزاب واقعہ : عدالت نے دو ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: سری نگر کی ایک عدالت نے گزشتہ ماہ ایک خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں گرفتار دو افراد کے خلاف الزامات طے کئے ہیں۔پولیس بیان کے مطابق ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 120 بی اور دفعہ 326 کے تحت الزامات طے کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یکم فروری 2022 کی شام کو حول سری نگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکا گیا جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر تین ملزمان کو گرفتار کیا ۔اُن کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد پولیس نے 22 فروری کے روز چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دو ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چار شیٹ دائر کیا ۔بیان کے مطابق ایک نابالغ ملزم کے خلاف جولین جسٹس بورڈ میں چارج شیٹ پیش کیا گیا تاہم جے جے ایکٹ کے 15سیکشن کے تحت مقدمہ چلانے کی بھی عرضی دائر کی گئی کیونکہ جرم انتہائی گھناونا ہے اور نابالغ کی عمر سولہ سے اٹھارہ برس کے درمیان ہے۔انہوں نے کہا کہ پرنسپل اینڈ سیشن جج سری نگر جاوید احمد کی عدالت میں دو ملزمان سجاد الطاف راتھر(شیخ ) اور محمد سلیم کمار کے خلاف چار ج شیٹ پیش کیا گیا۔
اس کیس کی اگلی شنوائی 30 مارچ 2022 کو مقرر کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک ریکارڈ مدت میں پولیس نے عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا، جبکہ درج شقوں کی رو سے ملزمان کو دس سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم اس جرم کی انتہائی گھناونی نوعیت کو دیکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ سزا کی توقع رکھتے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ سری نگر پولیس نے محکمہ پراسیکویشن کے ساتھ مل کر اس مخصوص کیس کی سماعت کی پیروی کے لئے پہلے ہی انسپکٹر عہدے کے ایک آفیسر کو تعینات کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی خصوصی ہسپتال میںزیر علاج ہے جہاں پر اپس کا علاج ومعالجہ جاری ہے۔بتادیں کہ ایس ایس پی سری نگر اس کیس کی از خود نگرانی کر رہے ہیں ۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.