• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آئندہ دو روز تک پیر پنچال کے آر پار بارشوں کی پیشگوئی

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-23
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسمیات نے مزید پیش گوئی کی

جموں و کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، موسمیات نے مزید پیش گوئی کی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وادی کشمیر میں خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے نیا موسمی کلینڈر جاری کرتے ہوئے 23اور 24مارچ کو پیر پنچال کے آر پار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔اسی دوران خوشگوار موسمی صورتحال کے بیچ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں موسم بعد دوپہر ابر آلود ہوا اور ٹھنڈ محسوس ہوئی ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری خشک موسمی صورتحال کے چلتے لوگوںنے راحت کی سانس لی اور دن بھر اچھی خاصی دھوپ نکلنے کے باعث موسم میںکافی خوشگوار دیکھنے رہاوہیں بعد دوپہر موسم میں اچانک تبدیلی آئی اور آسمان ابر آلود ہونے کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں رم جم بارشیں بھی ہوئی ۔ وہیں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے کچھ دنوں تک موسم خشک رہے گا تاہم بعد میںپھر سے بارشیں ہو نگی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کہ سرینگر میں گذشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 6.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 6.6 سینٹی گریڈ درج حرارت ریکاتڈ کیا گیا جبکہ قاضی گند میں کم سے کم درجہ حرارت 2.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ مومسیات کے مطابق مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی 1ڈگری کے مقابلے میں 0.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا اور اسی طرح سے شہر آفاق گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت کم سے کم 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جو ایک دن قبل منفی 0.5ڈگری تھا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں سنیچر کو خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے کے دوران بارشوں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہفتے کی سہ پہر کے بعد بالائی علاقوں میں ایک دو جگہوں پر ہلکے درجے کی بارش یا برف باری ہوسکتی ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 10 اپریل سے 14 اپریل تک کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں تاہم 15 اور 16 اپریل کو موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات کے 6.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 7.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں کل رات 1.4ڈگری کے مقابلے میں 1.9 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا۔ عہدیدار نے بتایا کہ گلمرگ میں گزشتہ رات 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی دوران محکمہ موسمیات کے مطابق جموں میں کم سے کم درجہ حرارت 17.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 16.7 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ ادھر محکمہ موسمیات نے 23 اور 24 مارچ کو چھوڑ کر اس ہفتے کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے جب ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

2026-06-28
اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

2026-06-28
شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

2026-06-28
لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-06-28
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

2026-06-28
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

2026-06-28
ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

2026-06-28
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page