• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری میوہ باغات کو نقصان

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-25
Reading Time: 1min read
A A
0
شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری میوہ باغات کو نقصان

شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری میوہ باغات کو نقصان

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:سرحدی ضلع کپواڑہ سمیت شمالی کشمیر کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بیچ زور دارژلہ بھاری ہوئی جس وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔یواین آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو پانچ بجے کے قریب سرحدی ضلع کپواڑہ میں موسم نے کروٹ لی جس دوران تیز آندھی کے ساتھ زور دار ڑالہ بھاری شروع ہوئی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے پیٹھ واری نوگام ، ریشواری ، ہائی ہامی، ماور بالا ، لاوسہ ، قلم آباد ، آڈورہ ، شاٹھ گنڈ بالا ، درنگرسو کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں قریباً دس منٹ تک شدید ژالہ بھاری جاری رہی جس وجہ سے دھان کی فصلوں ، میوہ باغات اور سبزی باغوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ہندواڑہ کے قاضی آباد اور راجوار میں شدید ڑالہ بھاری کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔شمالی ضلع بارہ مولہ کے پٹن علاقے سے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ سہ پہر چھ بجے کے قریب تیز آندھی کے بعد ژالہ بھاری شروع ہوئی جس کے نتیجے میں لوگ گھروں میں محصور ہو کررہ گئے۔انہوں نے بتایا کہ پٹن کے ماگرے پورہ ، شر بوگ، ٹینگ پورہ ، گول ، سلطان پورہ ، گوشہ بوگ ، لولی پورہ ، ڑندر ہامہ ، اندر گام اور ملحقہ علاقوں میں شدیدژالہ بھاری سے سیب کے باغات کو نقصان پہنچا ہے۔نامہ نگار کا کہنا ہے آدھے گھنٹے تک مذکورہ علاقوں میں شدید ڑالہ بھاری اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں باغات ریگستان کا منظر پیش کر نے لگیں اور اس طرح سے کسانوں اور باغ مالکان کی سال بھر کی کمائی پر پانی پھیر گیا۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page