• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لوگ گھبرائیں نہیں بلکہ احتیاط برتیں: ڈائریکٹر صورہ پروفیسر پرویز کول

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-27
Reading Time: 1min read
A A
0
لوگ گھبرائیں نہیں بلکہ احتیاط برتیں: ڈائریکٹر صورہ پروفیسر پرویز کول

لوگ گھبرائیں نہیں بلکہ احتیاط برتیں: ڈائریکٹر صورہ پروفیسر پرویز کول

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:ملک کے کچھ حصوں کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی کووڈ کے کیسوں میں گزشتہ کچھ روز سے اضافہ کے بیچ ڈائریکٹر سکمز کا کہنا ہے کہ کووڈ کیسوں میںاضافہ سے لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تاہم احتیاط لازمی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ملک بھر میں آئے روز کووڈ کیسوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جار ہا ہے اور جموں کشمیر میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے کیسوں کا ہندسہ 50سے پار درج کیا جا رہا ہے ۔ کووڈ کے کیسوں میں اضافہ کے بیچ ڈائریکٹر سکمز صورہ پروفیسر پرویز احمد کول نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیںہے تاہم کووڈ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا لازمی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاط ضروری ہے۔ نے کہا کہ اگرچہ کووڈ کے کیسوں میںکچھ دنوں سے اضافہ درج ہوا ہے تاہم صورت حال تشویشناک نہیں ہے اور نہ ہی مثبت معاملات کی تعداد اتنی ہے جس سے گھبرانے کی ضرورت ہے تاہم لازمی یہ ہے کہ وبائی بیماری سے بچنے کیلئے کووڈ کیلئے واضح کر دہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ۔ڈائریکٹر سکمزنے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ ملک کے مختلف حصوں سے کووڈ کیسوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی حالیہ رپورٹس کے پیش نظر احتیاط برتیں۔ انہوں نے مزید کہا’’بڑھتی ہوئی تعداد عام طور پر سانس کے وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کے لیے ماسک کا استعمال اور بار بار ہاتھ دھونے جیسے اقدامات کو اپنانے پر زور دیتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page