• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ریاسی ضلع میں مقامی لوگوں نے لشکر طیبہ کے دو جنگجووں کو پولیس کے حوالے کیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-03
A A
0
ریاسی ضلع میں مقامی لوگوں نے لشکر طیبہ کے دو جنگجووں کو پولیس کے حوالے کیا

ریاسی ضلع میں مقامی لوگوں نے لشکر طیبہ کے دو جنگجووں کو پولیس کے حوالے کیا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں: جموں وکشمیر کے ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاوں میں مقامی لوگوں نے لشکر طیبہ سے وابستہ دو جنگجووں جن میں سے ایک انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل ہیں کو پولیس کے حوالے کیا۔پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے گاوں والوں کو دو لاکھ روپیہ بطور انعام سے نوازنے کا اعلان کیا۔اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ریاسی ضلع کے ٹوکسن گاوں میں دو جنگجووں کی موجودگی کے بارے میں مقامی لوگوں نے پولیس کو جانکاری فراہم کی۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس کے خصوصی اسکارڈ نے دونوں ملی ٹینٹوں کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے دو اے کے رائفلیں، سات گرینیڈ ، پستول اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا ۔انہوں نے گرفتار جنگجووں کی شناخت لشکر کمانڈر طالب حسین ساکن راجوری اور فیضل احمد ڈار ساکن پلوامہ کے بطور کی ۔اے ڈی جی پی کے مطابق طالب حسین لشکر طیبہ کا کمانڈر ہے اور ضلع میں ہوئے حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں وہ براہ راست ملوث ہے۔دریں اثنا پولیس چیف دلباغ سنگھ نے ریاسی کے ٹوکسن گاوں کے لوگوں کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہوئے اُنہیں دو لاکھ روپیہ بطور انعام دینے کا اعلان کیا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page