• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اگست ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سعودی عرب سے جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سری نگر پہنچا

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-16
A A
0
مناسک حج و عمرہ مع چہل حدیث پر طائرانہ نظر

مناسک حج و عمرہ مع چہل حدیث پر طائرانہ نظر

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے 145 حاجیوں پر مشتمل پہلا قافلہ ہفتے کی صبح واپس لوٹا۔
حاجی صاحبان کے اس پہلے قافلے کی پرواز نے صبح کے7 بجکر 50 منٹ پر سری نگر ائیر پورٹ پر لینڈ کیا اور ان کے استقبال کے لئے صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے، ڈی آئی جی وسطی کشمیر سجیت کمار، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز مرزا اور جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ایگزیکیٹو افسر عبدالسلام میر موجود تھے۔
جموں وکشمیر حج کمیٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 145 حاجیوں پر پہلا قافلہ سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا۔
دریں اثنا حاجی صاحبان کی واپسی کے پیش نظر سری نگر ہوائی اڈے پر ان کی امیگریشن کلیئرنس کو بغیر کسی دقت کے یقینی بنانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔
امسال ملک کے قریب 80 ہزار لوگوں نے فریضہ حج انجام دیا ان میں سے 7 ہزار کا تعلق جموں وکشمیر سے تھا۔
جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے حاجیوں کی آخری پرواز یکم اگست کو سری نگر ہوائی اڈے پر لینڈ کرے گی۔
قابل ذکر ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے عازمین کا پہلا قافلہ 5 جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا اور یہ قافلہ بھی 145 عازمین پر مشتمل تھا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page