• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی نے 200 کروڑ ویکسین لگانے پر قوم کو مبارکباد دی

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-17
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 200 کروڑ کووڈ ویکسین لگانے پر ملک کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے۔
اتوار کو ایک ٹویٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہاکہ ’’ہندوستان نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے۔ تمام ہندوستانیوں کو کووڈ ویکسین لگانے کے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے پر مبارکباد۔ ہمیں ان لوگوں پر فخر ہے جنہوں نے ملک کی ویکسی نیشن مہم کو بڑے پیمانے اور رفتار کے لحاظ سے غیر معمولی بنانے میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس سے کووڈ کے خلاف عالمی لڑائی کو تقویت ملی ہے۔ ,
وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا کے ٹویٹ کو بھی ٹیگ کیا ہے جس میں انہوں نے اس کامیابی کو حاصل کرنے کی اطلاع دی ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے 548 ویں دن آج 200 کروڑ کووڈ ویکسین کا ہندسہ عبور کر لیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 200 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ چین کے بعد ہندوستان یہ کارنامہ انجام دینے والا دوسرا ملک ہے۔ ان کووڈ ویکسین میں کووڈ کی پہلی، دوسری اور تیسری ویکسین شامل ہیں۔ ہندوستان نے 18 مہینوں میں 200 کروڑ کووڈ ویکسین کا ہندسہ حاصل کیا ہے۔ ملک میں کووڈ کی پہلی ویکسین 16 جنوری 2021 کو لگائی گئی تھی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page