• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ میں نامعلوم لاش برآمد

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-11
Reading Time: 1min read
A A
0
اننت ناگ میں نامعلوم لاش برآمد

اننت ناگ میں نامعلوم لاش برآمد

FacebookTwitterWhatsapp

اننت ناگ؍۱۱؍ اکتوبر
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پہلگام کے کلر علاقے میں نہر کے کنارے آج دوپہر ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی۔ ایک مقامی خبر رساں ادارے (کے این او ) کے مطابق آج دوپہر کے وقت پہلگام میں کلر سے پہلا پورہ کے درمیان بہتی ہوئی وہان نہرکے کنارے کچھ مقامی لوگوں نے ایک آدمی کی لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورلاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔لاش کی شناخت کرنے کا عمل جاری ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.