• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

’ جشن کشمیر‘ کلچرل فیسٹیول کا آغاز، مشتاق علی احمد خان کو "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-25
Reading Time: 1min read
A A
0
’ جشن کشمیر‘ کلچرل فیسٹیول کا آغاز، مشتاق علی احمد خان کو "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

’ جشن کشمیر‘ کلچرل فیسٹیول کا آغاز، مشتاق علی احمد خان کو "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر۔ 25؍ اکتوبر۔: فنکاروں کے عالمی دن کے موقعے پر جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو سرینگر میں تین ہفتوں تک جاری رہنے والے جشن کشمیر ” کلچرل فیسٹول کا افتتاح کیا۔اس تقریب کا انعقاد جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز سرینگر نے شاہ قلندر فورک تھیٹر اور آل جے اینڈ کے فوک آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والےاس کلچرل پروگرام میں ڈویژنل کمشنر کے دفتر کا تعاون بھی شامل ہے-اس موقعے پر وادی کشمیر کے معروف اداکار، ہدایت کار اور کلچرل ایکٹوسٹ مشتاق علی احمد خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایک خبرساں ادارے کے نمائندے کے مطابق  مشتاق علی احمد خان نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ کشمیر میں تھیٹر کو نئی جلا عطا کرنے میں مشتاق علی احمد کا کردار یقیناً نا قابل فراموش ہے۔ پچھلی تین دہائیوں کے پر آشوب دور میں کشمیر کا وہ تھیٹر جو کبھی عروج پر ہوا کرتا تھا گمنامی کے اندھیروں میں کھو گیا البتہ مشتاق علی احمد خان نے فنون لطیفہ کی اس اہم صنف کو نئی زندگی عطا کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو راغب کرنے میں جو کردار ادا کیا وہ ہر ایک لحاظ سے قابل ستائش ہے۔ مشتاق علی احمد خان کا تعلق اسٹیج کے علاوہ ٹیلی ویژن کی دنیا سے ہے ۔ آپ کی وابستگی کشمیری ٹیلی ویژن سے ہی نہیں بلکہ قومی ٹیلی ویژن سے بھی ہے۔ مشتا ق علی احمد خان تھیٹر کے، ایکٹر، پرڈیوسر اور ڈائریکٹر ہونے کے علاوہ کلچرل اکٹیوسٹ کی حیثیت سے بھی سرگرم عمل ہیں ۔ انہوں نے وادی کشمیر میں کشمیر فلم فیسٹول کے چار کامیاب ایڈیشن منعقد کئے ہیں ۔ اس موقعے پر وقف بورڈ کی چیر پرسن ڈاکٹر درخشاں انداربی، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے، ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد ، دیگر اعلیٰ افسران فنکارون کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page