• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں حالات بہتر، مزید بہتری کی اُمید: دلباغ سنگھ

ہڑتال،پتھرائو اور بند کالیں اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-15
Reading Time: 1min read
A A
0
یوم آزادی کی تقریبات کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

یوم آزادی کی تقریبات کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر//جموںو کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے بتایا کہ جموںو کشمیر یوٹی میں حالات بہت ہی اچھے ہیں اور بھی مزید بہتر ہونے کی امید ہے جبکہ دنووں خطوں میں امن و امان کا ماحول ہے ۔انہوں نے کہا پولیس اور فورسز کو اس بات کو یقینی بنانے کی تاکید کی گئی ہے کہ فورسز کی طرف کسی بھی قسم کی زیادتی نہ ہوں ۔دلباغ سنگھ نے بتایا جو لوگ یہاں ہڑتال،پتھراو کے علاوہ سکولوں اور کالجوںکو بطند کرواتے تھے تاہم اب یہاں کے بچے بہتر طریقے سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ کچھ مختلف محکموں میں نوکریاں حاصل کر رہے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق دلباغ سنگھ نے بدھ کے روز کہاکہ یوٹی میں اس وقت امن و امان کا ماحول ہے اور کسی کو بھی پْر امن حالات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا حالات بہت ہی اچھے ہیں جو اور بھی بہتر ہو سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ملک جموں وکشمیر ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز پونچھ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔اْن کے مطابق ہمسایہ ملک جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیوں نے امسال متعدد منصوبوں کو ناکام بنایا۔ڈی جی پی نے کہا کہ عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اس کے لئے فورسز اور پولیس کی جانب سے یقینی بنانے کے لئے کہا گیا ہے انہوں نے کہا کسی بھی جگہ عوام کو پولیس یا فورسز سے کوئی شکایت نہیں ہے ۔دلباغ سنگھ نے بتایا کسی کو روز مرہ کی زندگی میں کوئی دوسرا آدمد خلل نہ ڈالے اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے اورزمینی سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں۔جہاں تک کہ ہڑتالوں ،بند،سکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کا سلسلہ جو ہوتا تھا وہ مکمل طوت ختم ہوا ہے بچے آزاد ماحول میں بنا کسی رکاروٹ کے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔اور میں سمجھتا ہوں کہ جموں اور کشمیر حالات پر امن ہے اور تیزی کے ساتھ بہتر ہوئے ۔پونچھ راجوری کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا تخریبی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جس کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا پونچھ اور راجوری کے سرحد ہمارے ہمسائیہ ملک کے ساتھ ہے اور اس کے چلتے ان کی ناپاک کارروائیوں کو کسی نہ کسی طریقے انجام دیتے ہیں ۔انہوں نے کہا اس سال بھی کئی کامیاب آپریشن انجام دئے گئے ہیں اور ہر ایک کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جموں وکشمیر میں اپنے منصوبوں کو پھر سے عملانے کی خاطرکوششوں میں مصروف ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں ملک دشمن عناصر پر خصوصی نظر گزر رکھ رہی ہیں۔انہوں نے بتایا :’ پاکستان ملی ٹینٹوں کو اس طرف دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن سرحدوں پر تعینات افواج نے ہمسایہ ملک کے منصوبوں کو ناکا بنایا ہے‘۔اور آئندہ بھی اس قسم کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے گا ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page