• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے مرکزی سرکار بالکل تیار

مرکزی سرکار خطہ میں امن و سلامتی کیلئے کوشاں: راجناتھ سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے مرکزی سرکار بالکل تیار

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے مرکزی سرکار بالکل تیار

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار جموں کشمیر میں انتخابات کرانے کے لئے باالکل تیار ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو کرنا ہے ۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مرکزی سرکار خطے میں تعمیر و ترقی اور امن و سلامتی کیلئے کام کررہی ہے ۔سی این آئی کے مطابق وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں تاہم حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہی لینا ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ یوٹی میں تعمیر و ترقی اور امن وسلامتی کیلئے مرکزی سرکار کام کررہی ہے اور گزشتہ تین برسوں کے دوران کافی ڈیولپمنٹ ہوئی ہے جبکہ حالات بھی معمول پر آچکے ہیں ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اگر میں یہ کہوں کہ جموں کشمیر کے حالات ملک کی کئی ریاستوں سے کافی بہتر ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار نے آئین کے تحت کام کیا ہے اس میں کوئی بھی اپنی من مرضی نہیں کی گئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بارے پھیلائے گئے پروپگنڈا جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے انہوںنے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہمیشہ سے ہی ملک کی سلامتی کو مقدم رکھا ہے اور یہ پارٹی جموں کشمیر کے لوگوں کے حق میں کام کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کی تمام تدابیر ناکام ہوچکی ہیںاور لداخ ہو یا جموں کشمیردشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے ۔ نئی دلی میں منعقدہ ایک تقریب میںوزیر دفاع نے کہا کہ اروناچل پردیشن میں جس بہادری کے ساتھ چینی فوج کو بگانے پر مجبور کیا ہمیں ان فوجیوں پر فخر ہے اور یہ بات چین کو ہمیشہ یاد رہنی چاہئے ۔ انہوںنے کہا کہ مرکزی سرکار کوئی بھی غیر جمہوری اقدام نہیں اُٹھائے گی بلکہ جموں کشمیر لداخ اور دیگر خطوں کی یکساں ترقی میں کوئی فرق نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

راہل گاندھی جموں کشمیر میں حالات بگاڑنا چاہتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

راہل گاندھی جموں کشمیر میں حالات بگاڑنا چاہتے ہیں: انوراگ ٹھاکر

4 منٹ پہلے
نئی دہلی میں وزیر داخلہ کی سربراہی میں میٹنگ

نئی دہلی میں وزیر داخلہ کی سربراہی میں میٹنگ

4 منٹ پہلے
درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج

درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج

4 منٹ پہلے
بھارت جوڑو یاترا کا مسئلہ:ڈاکٹر فاروق، محبوبہ سمیت کئی لیڈران ہوں گے شریک

بھارت جوڑو یاترا کا مسئلہ:ڈاکٹر فاروق، محبوبہ سمیت کئی لیڈران ہوں گے شریک

4 منٹ پہلے
کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

4 منٹ پہلے
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے مرکزی سرکار بالکل تیار

پڑوسی ملک کا جموں کشمیر میں درپردہ جنگ جاری:راجناتھ سنگھ

4 منٹ پہلے
ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

4 منٹ پہلے
تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

4 منٹ پہلے
جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

4 منٹ پہلے
دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.