• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ 99 برس کی عمر میں چل بسیں

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ 99 برس کی عمر میں چل بسیں

وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ 99 برس کی عمر میں چل بسیں

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹنگ
وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں۔خبروںکے مطابق ہیرابین مودی گجرات کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ ی، طبی عملے نے نریندر مودی کی والدہ کو بچانے کی بھرپور کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور لکھا کہ ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رہے گی کہ ذہانت سے کام لو اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارو۔بعد میں ملک کے متعدد وزراء ، بیورکریٹوں اور اہم عہدوں پر تعینات افراد کا وزیر اعظم کی والدہ کے فوت ہونے پر تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی حکومت نے صحت کی دیکھ بھالکے شعبہ کیلئے اہم قدم اٹھائے: مرکزی وزیر مملکت

مودی حکومت نے صحت کی دیکھ بھالکے شعبہ کیلئے اہم قدم اٹھائے: مرکزی وزیر مملکت

5 منٹ پہلے
بھارت دنیا کے سب سے بڑے اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کا گھر ہے:وزیر خارجہ

بھارت دنیا کے سب سے بڑے اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کا گھر ہے:وزیر خارجہ

5 منٹ پہلے
مرکزی وزرائے اورہنماؤں نے مودی کو سچا ’ کرم یوگی‘‘ قرار دیا

مرکزی وزرائے اورہنماؤں نے مودی کو سچا ’ کرم یوگی‘‘ قرار دیا

5 منٹ پہلے
چین اوردیگر پانچممالک سے آنے والوں کے لیے کووِڈ منفی رپورٹ کو لازمی قرار دینے کا امکان

چین اوردیگر پانچممالک سے آنے والوں کے لیے کووِڈ منفی رپورٹ کو لازمی قرار دینے کا امکان

5 منٹ پہلے
دیہی اور نیم دیہی علاقے مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

دیہی اور نیم دیہی علاقے مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

5 منٹ پہلے
جموں کشمیر اور لداخ کے نوجوان ملک کی ترقی کے حصہ دار

ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا رول اہم: وزیر اعظم مودی

5 منٹ پہلے
شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

5 منٹ پہلے
ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

5 منٹ پہلے
تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

5 منٹ پہلے
خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

5 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.