• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-14
Reading Time: 1min read
A A
0
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز ڈیسک

سری نگر//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ بھیم را امبیڈکر نے ہندوستان کی سالمیت کی خاطر آئین کے آرٹیکل 370 کی سخت مخالفت کی تھی۔امبیڈکر کی یوم پیدائش پر ایک پوسٹ میں، شاہ نے کہا کہ انہوں نے ملک کو ایک ایسا آئین دے کر ہندوستان کی جمہوریت کی مضبوط بنیاد رکھی جو ہر طبقے کو مساوی حقوق اور مواقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے ہندی میں اپنی پوسٹ میں کہا”انہوں نے ملک کی سالمیت کی خاطر آرٹیکل 370 کی سخت مخالفت کی،باباصاحب، جنہوں نے سماج کو تعلیم یافتہ بننے اور منظم رہنے کا منتر دیا، اپنی زندگی سے ہمیں سکھایا کہ جب قومی خدمت اور لوگوں کی فلاح کا عزم ہو تو ہر رکاوٹ چھوٹی ہو جاتی ہے،” ۔شاہ نے خالصہ پنتھ کے یوم تاسیس اور بیساکھی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد بھی دی۔شاہ نے کہا کہ بیساکھی ہندوستان کے محنتی کسانوں کی خوشی کا جشن بھی ہے، جس کی لگن پورے ملک میں خوشحالی لاتی ہے، "اس مقدس اور مبارک موقع پر، میں خالصہ پنتھ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ہمارے اننادات کی انتھک کوششوں کے آگے جھکتا ہوں،” ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page