• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

FacebookTwitterWhatsapp

یو این آئی
جموں؍31؍دسمبر: جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں سال نو کی آمد کے پیش نظر ہفتے کو شدید سردیوں کے بیچ عقیدت مندوں کی کافی بھیڑ دیکھی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے عقیدت مندوں، جن میں بچے بھی شامل تھے، کو سال نو کی آمد سے قبل پہاڑی سے اترنے اور چڑھنے کے دوران’جے ماتا دی‘ کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔دلی سے آئے ہوئے ایک عقیدت مند نے کہا: ’میں یہاں ہر گذشتہ پانچ برسوں سے ہر برس یہاں سال نو کی آمد پر حاضری دیتا ہوں یہاں مجھے کافی سکون ملتا ہے اور یہاں آکر میں ماتا دیوی سے خوشحالی کی دعا کرتا ہوں‘۔پونم شرما نامی ایک عقیدت مند نے کہا کہ یہاں آکر میں تمام لوگوں کی خوشی اور خوشحالی کے لئے دعا کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا: ’میری دعا ہے کہ ماتا رانی تمام لوگوں پر مہربان ہوجائے اور ہر ایک خوش رہے اور سال نو ہم سب کے لئے خوشیاں لے کر آئے‘۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

4 منٹ پہلے
اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

4 منٹ پہلے
'کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

‘کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

4 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

4 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

4 منٹ پہلے
میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

4 منٹ پہلے
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

4 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

4 منٹ پہلے
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

4 منٹ پہلے
جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.