• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین افراد از جان، ایک زخمی

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین افراد از جان، ایک زخمی

کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین افراد از جان، ایک زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ
جموں؍31؍دسمبر : جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بانی علاقے میں ہفتے کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں تین افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ چوتھا زخمی ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ میں بانی- بسولی روڈ پر ایک گاڑی زیر نمبر JK02BR – 5834 گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تین افراد کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ زخمی کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔متوفین کی شناخت اجے ساکن بلاور، موہن لال ساکن ڈوڈہ اور کاکو رام ساکن ڈوڈہ جبکہ زخمی کی شناخت راجیش کمار کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

5 منٹ پہلے
شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

5 منٹ پہلے
سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

5 منٹ پہلے
اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

5 منٹ پہلے
'کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

‘کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

5 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

5 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

5 منٹ پہلے
میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

5 منٹ پہلے
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

5 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

5 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.