• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جنوری ۴, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چمبلواس بانہال کے قریب سڑک حادثہ ،نورباغ کانوجوان اعجاز احمد ازجان

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
چمبلواس بانہال کے قریب سڑک حادثہ ،نورباغ کانوجوان اعجاز احمد ازجان

چمبلواس بانہال کے قریب سڑک حادثہ ،نورباغ کانوجوان اعجاز احمد ازجان

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر؍یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اعجاز احمد موٹا ولد عبدالاحد موٹا ساکن شاہین باغ نورباغ 26 دسمبر 2022کو ضلع رام بن میں چملواس کے نزدیک ایک دلدوزسڑک حادثے میں زخمی ہوئےجس کے بعد انہیں انتہائی نازک حالت میں سکمزصورہ علاج معالجہ کیلئے داخل کیا گیاجہاں انہیں ڈاکٹروں نے بچانے کی انتھک کوششیں کی مگر 3جنوری بروز منگلوار 2023قریب ساڑھے چھ بجے شام انہوں نے آخری سانس لی اور داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔اُن کے نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور انہیں پرنم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ اب اعجاز احمد موٹا کی اجتماعی فاتحہ خوانی 6 جنوری بروز جمعہ دن کے ڈھائی بجے اُن کے آبائی مقبرہ واقع وانی یار نورباغ میں انجام دی جائے گی۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کشمیرگلوکارلی ووڈ میں پلے بیک سنگر کے طور پر’’ڈیبیو‘‘ کرنےکیلئےتیار

کشمیرگلوکارلی ووڈ میں پلے بیک سنگر کے طور پر’’ڈیبیو‘‘ کرنےکیلئےتیار

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے، اب دہشت گردی کا مرکز نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

جموں و کشمیر سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے، اب دہشت گردی کا مرکز نہیں: مرکزی وزارت داخلہ

2 منٹ پہلے
مہذب معاشرے میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں: راجوری حملوں پر کھرگے

مہذب معاشرے میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں: راجوری حملوں پر کھرگے

2 منٹ پہلے
ڈائریکٹر باغبانی کی قیادت میں مشترکہ معائنہ ٹیم نے پلوامہ کے لاسی پورہ کا دورہ کیا

ڈائریکٹر باغبانی کی قیادت میں مشترکہ معائنہ ٹیم نے پلوامہ کے لاسی پورہ کا دورہ کیا

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر ملک بھر میں ڈیجیٹل حکومت کے ماڈل کے طور پر ابھر رہا ہے

جموں و کشمیر ملک بھر میں ڈیجیٹل حکومت کے ماڈل کے طور پر ابھر رہا ہے

2 منٹ پہلے
فائر اینڈ فیوری کور نے یونیورسٹی آف لداخ سری نگر کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے

فائر اینڈ فیوری کور نے یونیورسٹی آف لداخ سری نگر کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے

2 منٹ پہلے
پھریمچھلی(موکڈ فش( کشمیر کی سردیوں کی لذت

پھریمچھلی(موکڈ فش( کشمیر کی سردیوں کی لذت

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر میں دسمبر 2022 میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 28 فیصد اضافہ

جموں و کشمیر میں دسمبر 2022 میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 28 فیصد اضافہ

2 منٹ پہلے
جموں و کشمیر ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن

جموںو کشمیر کے محکمہ صحت نےتین جی ایم سی کیلئے پرنسپل کے چارج تفویض کئے

2 منٹ پہلے
وادی بھر میں موسم خشک، شبانہ سردیوں میں اضافہ

وادی بھر میں موسم خشک، شبانہ سردیوں میں اضافہ

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.