• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جنوری ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں: ایس ایس پی ٹریفک

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،11 جنوری ؍
ایس ایس پی ٹریفک سری نگر مظفر احمد شاہ کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 40 فیصد سے زیادہ سڑک حادثات شالہ ٹینگ ،پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس میں اسٹیدی کر رہے ہیں جس کی رپورٹ بہت جلد ضلع مجسٹریٹ سری نگر کو پیش کی جائے گی۔موصوف ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں ہو رہے سڑک حادثات کے سلسلے میں ہم ایک اسٹیدی کر رہے ہیں اور ہم نے کچھ بلیک سپارٹس کی نشاندہی کی ہے جہاں عام طور پر زیادہ تعداد میں حادثات رونما ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا: ’جب ہم سری نگر شہر میں ہو رہے سڑک حادثات کا ڈاٹا دیکھتے ہیں تو ہم اس میں یہ دیکھتے ہیں زائد از40 فیصد حادثات شالہ ٹینگ – پانتھہ چوک بائی پاس سٹریچ میں رونما ہوتے ہیں‘۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ سری نگر میں ان حادثات کو کم کرنے کے لئے تمام تر امور پر فوکس کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ہم تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ شہر میں دو پہیہ والی گاڑی کی زیادہ تعداد ہے اور حادثات بھی ان ہی کے زیادہ ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جون و جولائی میں جب اسکولوں کی چھٹی ہوئی تھی تو ان دو مہینوں کے دوران زیادہ تعداد میں سڑک حادثے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سال گذشتہ سری نگر میں 48 افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی۔
موصوف ایس ایس پی نے کہا کہ سڑک حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے لوگوں کے تعاون کی بھی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرائیو حضرات کی ذمہ داری کے کہ وہ ٹریفک قوانین کا خاص خیال کر ڈرائیونگ کریں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

یوکرین میں جیت ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے:کونڈو لیزا رائس

4 منٹ پہلے
ایران پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد کو روک دے: یورپی یونین

ایران پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد کو روک دے: یورپی یونین

4 منٹ پہلے
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

4 منٹ پہلے
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

4 منٹ پہلے
وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

4 منٹ پہلے
وزیر دفاع نے ایرو انڈیا 2023 کے لیے سفیروں کی گول میز کانفرنس کی صدارت کی

وزیر دفاع نے ایرو انڈیا 2023 کے لیے سفیروں کی گول میز کانفرنس کی صدارت کی

4 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈی ایل آر سی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈی ایل آر سی میٹنگ کی صدارت کی

4 منٹ پہلے
'میری دنیا ختم ہو گئی: ماں جس نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں دونوں بیٹوں کو کھو دیا

‘میری دنیا ختم ہو گئی: ماں جس نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں دونوں بیٹوں کو کھو دیا

4 منٹ پہلے
کرگل سرینگر شاہراہ تاحکم ثانی بند کرنے کافیصلہ

کرگل سرینگر شاہراہ تاحکم ثانی بند کرنے کافیصلہ

4 منٹ پہلے
خمینی ٹاور کے کنونشن ہال میں نمائشی پروگرام کاانعقاد

خمینی ٹاور کے کنونشن ہال میں نمائشی پروگرام کاانعقاد

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.