• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد اور نقدی ضبط: پولیس

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-14
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں 10 لاکھ سے زیادہ نشے کے عادی: مرکزی وزارت

جموں کشمیر میں 10 لاکھ سے زیادہ نشے کے عادی: مرکزی وزارت

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،14 جنوری ؍
پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 500 گرام نشہ آور مواد اور زائد از ایک لاکھ روپیے نقدی بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ چتر کوٹ کرناہ سے تعلق رکھنے والے ساجد خان اور ماجد خان پسران سیف علی خان نامی دو بھائیوں کی تحویل میں نشہ آور مواد اور اسلحہ وگولہ بارود ہے۔انہوں نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کرناہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم اور مقامی فوج کی ایک یونٹ نے بی ایس ایف کے ٹریکر کتے کی مدد سے علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا۔
بیان میں کہا گیا: ’ایگزیکیٹو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کرناہ کی موجودگی میں مکان کی تلاشی کے دوران پانچ سو گرام نشہ آور مواد، ایک پستول میگزین، ایک لاکھ سات ہزار روپیے نقدی، بارہ سیرینج بر آمد کئے گئے‘۔بیان کے مطابق ساجد خان کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ اس کا بھائی ماجد خان ہنوز فرار ہے۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضبط شدہ نقدی رقم منشیات خریدنے کے لئے استعمال میں لانی تھی اور دونوں بھائی بد نام زمامہ مجرم ہیں جو پہلے بھی چوری اور منشیات فروشی میں ملوث رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page