• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جنوری ۱۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترقی پذیر ممالک عالمگریت کے حامی، انسانیت کی خوشحالی پنہاں

بھارت‘ غریب ممالک کی مہارت کا مرکز قائم کریگا: وزیر اعظم مودی

Nigraan News by Nigraan News
48 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
ترقی پذیر ممالک عالمگریت کے حامی، انسانیت کی خوشحالی پنہاں

ترقی پذیر ممالک عالمگریت کے حامی، انسانیت کی خوشحالی پنہاں

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر///وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک ایکایسی عالمگیریت چاہتے ہیں، جس میں آب و ہوا یا قرض کا بحران پیدا نہ ہو۔ البتہ اِسسے انسانیت کیلئے مجموعی طور پر خوشحالی آئے۔ وزیراعظم کَل ورچوئل وسیلے سے گلوبل سمٹ سوتھ آ ف وائس کے اجلس کے اختتامی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ مودی نے کہا کہ اِس کانفرنس میں دو دِن کے دوران20 سے زیادہ ترقی پذیر ملکوں نے شرکت کی، جو غریب ملکوں کا ورچوئل وسیلے سے ابھیتک کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جی ٹوئنٹی کی صدارت کے دورانغریب ملکوں کے نظریات کے لئے آواز اٹھانے کی کوشش کرے گا۔انہوں نے اعلان کیا کہ بھارت غریب ملکوں کے لئے مہارتکا ایک مرکز قائم کرے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت غریب ملکوں کیلئے سائنس وٹیکنالوجی کی پہل کرے گا، جس کے تحت دیگر ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ مہارت کا تبادلہکیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کووڈ وبا کے دوران بھارت کی ویکسین میتری پہل کیتحت بھارت میں تیار کیا گیا ویکسین، سو سے زیادہ ملکوں کو فراہم کیا گیا۔ جنابمودی نے ایک نئے آروگیہ میتری پروجیکٹ کا اعلان کیا۔ اِس پروجیکٹ کے تحت بھارتایسے کسی بھی ترقی پذیر ملک کو لازمی طبی سامان فراہم کرے گا، جو قدرتی آفات یا انسانیبحران سے متاثر ہو۔وزیراعظم نے جغرافیائی و سیاسی انتشار کو دور کرنے کیلئے بڑی بین الاقوامی تنظیموں کی بنیادی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

فوج قوم کا اثاثہ اور افتخار: راجناتھ

فوج قوم کا اثاثہ اور افتخار: راجناتھ

48 سیکنڈز پہلے
عالمی چیلنجوں کے درمیان وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کی

عالمی چیلنجوں کے درمیان وزیر اعظم مودی نے ماہرین اقتصادیات کے ساتھ میٹنگ کی

48 سیکنڈز پہلے
پہلی بار صحت کو ہندوستان میں ترقی کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ

پہلی بار صحت کو ہندوستان میں ترقی کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ

48 سیکنڈز پہلے
G-20 میں ہندوستان گلوبل ساؤتھ کو درپیش ترقیاتی مسائل کو اٹھائے گا۔ نرملا سیتا رمن

G-20 میں ہندوستان گلوبل ساؤتھ کو درپیش ترقیاتی مسائل کو اٹھائے گا۔ نرملا سیتا رمن

48 سیکنڈز پہلے
ہندوستان نے چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے ایل اے سی کے ساتھ امن کی اہمیت پر زور دیا

ہندوستان نے چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے ایل اے سی کے ساتھ امن کی اہمیت پر زور دیا

48 سیکنڈز پہلے
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

48 سیکنڈز پہلے
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نیشنل سائنس ڈے 2023 کے تھیم کی نقاب کشائی کی

48 سیکنڈز پہلے
وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

48 سیکنڈز پہلے
وزیر دفاع نے ایرو انڈیا 2023 کے لیے سفیروں کی گول میز کانفرنس کی صدارت کی

وزیر دفاع نے ایرو انڈیا 2023 کے لیے سفیروں کی گول میز کانفرنس کی صدارت کی

49 سیکنڈز پہلے
وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹی وی چینلوںکو پریشان کن فوٹیج نشر کرنے پر چیتاونی دی

وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹی وی چینلوں کو پریشان کن فوٹیج نشر کرنے پر چیتاونی دی

49 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.