• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ضلع ترقیاتی کمشنرشوپیان کی ٹائون ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیو لپمنٹ پلان میٹنگ کی صدارت

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-21
Reading Time: 1min read
A A
0
ضلع ترقیاتی کمشنرشوپیان کی ٹائون ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیو لپمنٹ پلان میٹنگ کی صدارت

ضلع ترقیاتی کمشنرشوپیان کی ٹائون ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیو لپمنٹ پلان میٹنگ کی صدارت

FacebookTwitterWhatsapp

شوپیان؍20جنوری؍
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچن کمار واشیا نے آج شوپیان ٹائون کے ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیولپمنٹ پلان پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ابتداً، ضلع ترقیاتی کمشنرنے شہری ترقی کے 8منصوبوںپر غوروخوض کیا جس میں سٹی ڈیولپمنٹ پلان ، سٹی لائیو لی ہڈ پلان ، سٹی سمارٹ وینڈنگ پلان ، سٹی ٹوراِزم اینڈ کلچر پلان ، انوائرمنٹ فری ٹائون پلان ، گرین سٹی پلان ، فیکیڈامپر وومنٹ پلان، ڈرنیج ،سیوریج اور سٹریٹ لائٹنگ پلان شامل ہیں ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے دیر پا او رسمارٹ لائنوں پر عمل درآمد کے عمل کو تیز کرنے کے لئے کہا۔اُنہوں نے شہری ترقی کے حوالے سے اہم سنگ میل بڑھانے کی ہدایات بھی دیں ۔اُنہوں نے کہا کہ ڈرافٹ ماسٹر پلان جو کہ لوگوں کی ضروریات اور ماحولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اورترقی کی حدود کا احترام کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کے لئے نئے شعبوں کا جائزہ لینے کے لئے بھی تیار کیا جانا چاہیے۔
میٹنگ میں صدر میونسپل کونسل شوپیاں ، کونسلروں ، اِی او ایم سی شوپیاں ، پی ایچ اِی،آر اینڈ بی اور پی ڈی ڈی کے ایگزیکٹیو اِنجینئروں ، سیکرٹری ایم سی شوپیاں اور دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page