• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے، 6 زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-21
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے، 6 زخمی

جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے، 6 زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،21 جنوری : جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کو دو پر اسرار دھماکوں میں کم سے کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکے دو گاڑیوں میں ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے جی ایم سی جموں منتقل کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں مکیش سنگھ نے بتایا کہ جموں کے نروال میں دو دھماکے ہوئے جن میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔
دریں اثنا پولیس کے اعلیٰ عہدیدار حالات کا جائزہ لینے کے لئے جائے وادات پر پہنچ گئے ہیں۔واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ایک مقامی شہری نے بتایا کہ پیہلا دھماکہ قریب سوا گیارہ بجے ہوا اور اس کے پندرہ منٹ بعد دوسرا دھماکہ ہوا۔یہ دھماکے اس وقت ہوئے ہیں جب بھارت جوڑ یاترا صوبہ جموں پہنچ گئی ہے اور یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تیاریوں کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آرٹیکل 370کومنسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

آرٹیکل 370کومنسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

2023-07-10
کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

2023-07-10

مالدیپ کے وزیر خارجہ 11 جولائی سے ہندوستان کا دو روزہ دورہ

2023-07-10
ماور میں کارگل وجے دیوس منایا گیا

ماور میں کارگل وجے دیوس منایا گیا

2023-07-10
راج ناتھ سنگھ نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی

راج ناتھ سنگھ نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی

2023-07-10
شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

2023-07-10
قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

2023-07-10
آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

2023-07-10
وادی کشمیر میں کینسر کے معاملات میں تشویشناک اضافہ

وادی کشمیر میں کینسر کے معاملات میں تشویشناک اضافہ

2023-07-10
جموں و کشمیرمیںمکانات اور کاروبار میں کرایہ داروں کو رکھنے پر پروفیشنل فیس لگائی جائے گی: احکامات جاری

جموں و کشمیرمیں مکانات اور کاروبار میں کرایہ داروں کو رکھنے پر پروفیشنل فیس لگائی جائے گی: احکامات جاری

2023-07-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.