• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترال: دو میونسپل کونسلر مستعفی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-09
Reading Time: 1min read
A A
0
ترال: دو میونسپل کونسلر مستعفی
FacebookTwitterWhatsapp

میونسپل کمیٹی ترال سے وابستہ دو کونسلروں (میاں بیوی) نے ’’عائلی وجوہات‘‘ کی بنا پر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کی وجہ سے فی الحال میونسپل کونسل ترال کے نئے صدر کے چنے جانے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں نذیر احمد گنائی ولد مرحوم اسداللہ گنائی (کونسلر وارڈ 6) اور ان کی اہلیہ جمیلہ (کونسلر وارڈ 7) نے جمعہ کو اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔معلوم ہوا کہ ہے انہوں نے استعفیٰ کا اعلان خانقاہ فیض پناہ ترال میں نماز جمعہ سے قبل ایک تحریری بیان کے ذریعے کیا۔ترال: دو میونسپل کونسلر مستعفیترال: دو میونسپل کونسلر مستعفیتحریری بیان میں انہوں نے میونسپل کونسل کے عہدوں سے مستعفی ہونے کے ساتھ ساتھ کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نہ ہونے کا اعلان کیا۔ای ٹی وی بھارت کے ساتھ فون پر استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے نذیر احمد نے بتایا کہ انہوں نے ’’گھریلو وجوہات‘‘ کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کی دو تاریخ کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے میونسپل کمیٹی ترال کے صدر راکیش پنڈتا کو ہلاک کیا تھا جس کے بعد سے اب تک کونسل کا کوئی صدر نہیں بنایا گیا۔مزید پڑھیں: ترال: لفٹ اریگیشن اسکیم کب مکمل ہوگی؟نذیر احمد اور ان کی اہلیہ کے مستعفی ہونے کے سبب ترال میونسل کونسل میں صرف پانچ کونسلر رہ گئے ہیں جن میں بھاجپا کے تین اور دو آزاد امیدوار شامل ہیں۔واضح رہے کہ ترال میں کل چودہ وارڈ ہیں۔ نذیر احمد اور ان کی اہلیہ کے کم ہونے سے ترال میونسپل کونسل میں نئے صدر چنے جانے کے امکانات بھی کم ہو گئے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page