• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جنوری ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

Nigraan News by Nigraan News
18 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

FacebookTwitterWhatsapp

جموں 22جنوری:

جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کے روزہوئے دو دھماکوں کی تحقیقات کے لئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )کی اعلیٰ سطحی ٹیم جموں وارد ہوئی اور فوری طورپر جائے وقوع کا معائنہ کیا اور وہاں ثبوت اکھٹا کئےبتادیں کہ جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کے روز دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم جموں وارد ہوئی ۔معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے ٹیم نے نروال میں جائے وقوع کا معائنہ کیا اور وہاں اہم ثبوت اکھٹا کئے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے ، ایس آئی اے اور دیگر تحقیقاتی ادارے ان دھماکوں کی تحقیقات میں جھٹ گئی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

18 سیکنڈز پہلے
سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

18 سیکنڈز پہلے
ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

18 سیکنڈز پہلے
جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

18 سیکنڈز پہلے
چین تائیوان پر جمود کو تبدیل کرنے سے باز رہے:بلنکن

چین تائیوان پر جمود کو تبدیل کرنے سے باز رہے:بلنکن

18 سیکنڈز پہلے
کووڈ بحران کے درمیان ہندوستانی ادویات چینیوں کی جانیں بچا رہی ہیں

کووڈ بحران کے درمیان ہندوستانی ادویات چینیوں کی جانیں بچا رہی ہیں

18 سیکنڈز پہلے
نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

18 سیکنڈز پہلے
جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے، 6 زخمی

جموں کے نروال علاقے میں دو دھماکے، 6 زخمی

18 سیکنڈز پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنرشوپیان کی ٹائون ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیو لپمنٹ پلان میٹنگ کی صدارت

ضلع ترقیاتی کمشنرشوپیان کی ٹائون ڈرافٹ ماسٹر پلان اور دیرپا سٹی ڈیو لپمنٹ پلان میٹنگ کی صدارت

18 سیکنڈز پہلے
’ وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ‘ سکیم نے اقتصادی حالت کو فروغ مل رہاہے

وَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ ‘ سکیم نے اقتصادی حالت کو فروغ مل رہاہے

18 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.