• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جنوری ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی؍ 22جنوری:
الیکشن کمیشن آف انڈیا انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور ووٹنگ کی شفافیت کے موضوع پر اس ہفتے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے یہ کانفرنس ایک ایسے وقت میں منعقد کی جا رہی ہے جب ہندوستان میں اپنے اصل علاقوں سے ملک کے دیگر مقامات پرتعلیم، معاش اور روزگار کے لیے جانے والے ووٹروں کوالیکٹرانک طریقے سے وہاں سے اپنے علاقوں میں ووٹ ڈالنے کے لیے سہولت کے لئے الیکشن کمیشن کی تجویز پر اپوزیشن نے اعتراضات دائر کیے ہیں۔ اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑ کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی ریلیز کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی میں 23 اور 24 جنوری کو کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا افتتاح چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کریں گے اور اختتامی سیشن سے الیکشن کمشنر انوپ چندر پانڈے خطاب کریں گے۔ الیکشن کمشنر ارون گوئل کانفرنس کے پہلے تکنیکی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

کمیشن مختلف ممالک کے انتخابی اداروں کے ایک گروپ کی قیادت کرتا ہے جو انتخابی عمل میں اصلاحات کے بارے میں اکثر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ اس گروپ کی پہلی کانفرنس ‘الیکشن مینجمنٹ باڈیز کے رول، رولز اور اہلیت ٹیکنالوجی کے استعمال اور ووٹنگ کی شفافیت کے موضوع پر گزشتہ سال 31 اکتوبر سے یکم نومبر تک دہلی میں منعقد ہوئی جس میں 11 ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے 50 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی تھی۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

4 منٹ پہلے
جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

4 منٹ پہلے
سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

4 منٹ پہلے
ہندوستان کوانٹم ٹیکنالوجی میں کو غیر معمولی چھلانگ لگانے کی تیاری کر رہا ہے

ہندوستان کوانٹم ٹیکنالوجی میں کو غیر معمولی چھلانگ لگانے کی تیاری کر رہا ہے

4 منٹ پہلے
سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

4 منٹ پہلے
ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

4 منٹ پہلے
جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

4 منٹ پہلے
چین تائیوان پر جمود کو تبدیل کرنے سے باز رہے:بلنکن

چین تائیوان پر جمود کو تبدیل کرنے سے باز رہے:بلنکن

4 منٹ پہلے
کووڈ بحران کے درمیان ہندوستانی ادویات چینیوں کی جانیں بچا رہی ہیں

کووڈ بحران کے درمیان ہندوستانی ادویات چینیوں کی جانیں بچا رہی ہیں

4 منٹ پہلے
نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.