• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جنوری ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اِنتظامی کونسل نے زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی دی

Nigraan News by Nigraan News
17 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اِنتظامی کونسل نے زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی دی

FacebookTwitterWhatsapp

جموں/22جنوری
اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں زرعی اِصلاحات ایکٹ 1976 کے سیکشن 21 اور سیکشن 28۔اے میں ترمیم کرنے کے لئے محکمہ ریونیو کو اِختیار دینے کے لئے منظور ی دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
مجوزہ ترامیم ایکٹ کے سیکشن 6،7اور 12کے تحت دی گئی اَراضی کی منتقلی پر پابندی ختم کردیںگی اور اس اراضی کو مذکورہ ایکٹ کے سیکشن 8 کے تحت دی گئی زمین کے برابر لایا جائے گا۔مجوزہ ترمیمی بِل کو قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کے لئے مرکزی حکومت وزارت داخلہ کو پیش کیا جائے گا۔ اِس قانون سے ایسے زمینداروں کے لئے ایک بڑی راحت ہوگی جو زرعی اِصلاعات ایکٹ کے سیکشن 6،7اور 12 کے تحت اَراضی پر قبضہ کرچکے ہیں کیوں کہ اِس سے وہ اَپنی زمین کے پارسل بیچ سکیں گے جو پہلے زرعی اِصلاحات ایکٹ 1976 کے تحت ممنوع تھے۔
اِس ترمیم سے فائنانشل کمشنر ریونیو کو نظر ثانی کا اِختیار بھی ملے گا جو عوام کے وسیع تر مفاد میں مذکورہ ایکٹ کے پیدا ہونے والے مقدمات کو نمٹانے میں سہولیت فراہم کرے گا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارتی فضائیہ جنگی تیاریوں کو جانچنے کیلئے شمال مشرق میں جامع مشق کرے گی

بھارتی فضائیہ جنگی تیاریوں کو جانچنے کیلئے شمال مشرق میں جامع مشق کرے گی

17 سیکنڈز پہلے
صدر جمہوریہ ہند 11 بہادر بچوںکوپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے نوازیں گی

صدر جمہوریہ ہند 11 بہادر بچوںکوپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے نوازیں گی

17 سیکنڈز پہلے
کشمیرکے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برف و باراں کا امکان

کشمیرکے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برف و باراں کا امکان

17 سیکنڈز پہلے
کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

17 سیکنڈز پہلے
الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

17 سیکنڈز پہلے
جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

17 سیکنڈز پہلے
سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

17 سیکنڈز پہلے
سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

سرینگر کی 6سالہ خطیبہ نے نیشنل پینک سلات چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا

17 سیکنڈز پہلے
ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

ڈی جی پی نےخصوصی فلاحی ریلیف کیلئے 1.54 کروڑ روپے کی منظوری دی

17 سیکنڈز پہلے
جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

جموںسرورمیں سڑک حادثہ، میاں بیوی از جان

17 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.