• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جولائی ۱۰, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے نیتا جی سبھاس چندر بوس کی یوم ولادت کے موقعہ پرخراجِ عقیدت پیش کیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-22
Reading Time: 1min read
A A
0
امرناتھ گپھا کو جوڑنےوالی سڑک کے منصوبے کو اس سال منظوری دی جائے گی۔ منوج سہا

امرناتھ گپھا کو جوڑنےوالی سڑک کے منصوبے کو اس سال منظوری دی جائے گی۔ منوج سہا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں/22جنوری؍
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم ولادت کے موقعہ پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔اَپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،’’پراکرم دیوس ہماری مادر وطن کے عظیم سپوت کو یاد کرنے کا موقعہ ہے جس نے اَپنی زندگی قوم اور عوام کے لئے وقف کی۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس حب الوطنی ، حوصلے ، قربانی اور عزم کا پیکر ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کو غیر ملکی حکمرانی سے آزاد کرنے کے لئے ان کی انتھک کوشش نے پورے سماج کو متحد کیا اور ایک جدید ہندوستا کا تصور پیش کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اس دِن ، آئیے ہم نیتا جی کی آئیڈیل اِزم اور قربانی کے جذبے کے لئے خود کو وقف کریں اور جامع اور مساوی سماج کی تعمیر کے لئے کام کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

2023-07-10
قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

2023-07-10
آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

2023-07-10
وادی کشمیر میں کینسر کے معاملات میں تشویشناک اضافہ

وادی کشمیر میں کینسر کے معاملات میں تشویشناک اضافہ

2023-07-10
جموں و کشمیرمیںمکانات اور کاروبار میں کرایہ داروں کو رکھنے پر پروفیشنل فیس لگائی جائے گی: احکامات جاری

جموں و کشمیرمیں مکانات اور کاروبار میں کرایہ داروں کو رکھنے پر پروفیشنل فیس لگائی جائے گی: احکامات جاری

2023-07-10
جموں وکشمیر کے تمام دیہاتوں کو او ڈی ایف پلس قرار دیا گیا ہے

جموں وکشمیر کے تمام دیہاتوں کو او ڈی ایف پلس قرار دیا گیا ہے

2023-07-09
ہرسکول کو مارچ 2024ء تک کم سے کم سہولیات کو یقین دہانی کی جائے گی۔آلوک کمار

ہرسکول کو مارچ 2024ء تک کم سے کم سہولیات کو یقین دہانی کی جائے گی۔آلوک کمار

2023-07-09
لیفٹیننٹ گورنر نے زیرو برج کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے زیرو برج کا دورہ کیا

2023-07-09
لیفٹیننٹ گورنر نے دہشت گردی کے تشدد کے متاثرین ، پی آر آئی او رسول سوسائٹی کے اَرکان سے بات چیت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دہشت گردی کے تشدد کے متاثرین ، پی آر آئی او رسول سوسائٹی کے اَرکان سے بات چیت کی

2023-07-09
گلمرگ میںدوروزہ’’ قومی قبائلی فیسٹول‘‘ اِختتام پذیر

گلمرگ میںدوروزہ’’ قومی قبائلی فیسٹول‘‘ اِختتام پذیر

2023-07-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.