• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جنوری ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

FacebookTwitterWhatsapp

جموں/22جنوری؍
کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
ڈی ڈی سی ممبر منڈلی محترمہ نیرو بالا اور چیئرپرسن بی ڈی سی باگن محترمہ نشا دیوی نے لیفٹیننٹ گورنر کو منڈلی اور باگن علاقے کے عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا جو سڑک رابطے اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے ،تعلیم اور صحت سہولیات میں اِضافہ ، پلگرام ٹوراِزم کو فروغ دینے کے علاوہ متعدد سرکاری سکیموں کے فوائد مقامی آبادی تک پہنچانا،سے متعلق ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پی آر آئی کے نمائندوں کی طرف سے پیش کردہ مسائل بغور سنا اور انہیں تمام ترقیاتی مسائل پر یوٹی اِنتظامیہ کی طرف سے مناسب اقدامات کا یقین دِلایا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آئی آئی ایم روہتک نے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو آئی آئی ایلو منی ایوارڈ 2023 سے نوازا

آئی آئی ایم روہتک نے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو آئی آئی ایلو منی ایوارڈ 2023 سے نوازا

4 منٹ پہلے
نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

لیفٹیننٹ گورنر نے نیتا جی سبھاس چندر بوس کی یوم ولادت کے موقعہ پرخراجِ عقیدت پیش کیا

4 منٹ پہلے
اِنتظامی کونسل نے زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی دی

4 منٹ پہلے
بھارتی فضائیہ جنگی تیاریوں کو جانچنے کیلئے شمال مشرق میں جامع مشق کرے گی

بھارتی فضائیہ جنگی تیاریوں کو جانچنے کیلئے شمال مشرق میں جامع مشق کرے گی

4 منٹ پہلے
صدر جمہوریہ ہند 11 بہادر بچوںکوپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے نوازیں گی

صدر جمہوریہ ہند 11 بہادر بچوںکوپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے نوازیں گی

4 منٹ پہلے
کشمیرکے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برف و باراں کا امکان

کشمیرکے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری ، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھاری برف و باراں کا امکان

4 منٹ پہلے
کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

کرس ہپکنز ہونگے نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم

4 منٹ پہلے
الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

4 منٹ پہلے
جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

جموں دھماکے:این آئی اے کی اعلیٰ سطحی ٹیم وارد جموں

4 منٹ پہلے
سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے پھر بند

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.