• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جولائی ۲۶, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عیدگاہ سرینگر میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-22
Reading Time: 1min read
A A
0
عیدگاہ سرینگر میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

عیدگاہ سرینگر میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

ساحل میر
سری نگر؍22؍جنوری
سری نگر کے عیدگاہ علاقے میں اتوار کے شام کو ایک گرینیڈ حملے کیا گیا جس میں ایک شہری زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرینگر کے عید گاہ علاقے میں آج شام ملی ٹنٹوں کی جانب سے ایک ہتھ گولہ پھینکا گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کی شناخت اعجاز احمد دیوا ولد عبدالرشید دیوا ساکنہ سنگم جو تقریباً 32سال کا بتایا جاتا ہے کے بطور ہوئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اعجاز احمد دیوا کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خطرے سے باہر ہے۔پولیس اہلکار نے کہا کہ مجرموں کو پکڑنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایل جی منوج سنہا نے کارگل جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی منوج سنہا نے کارگل جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا

2023-07-25
اپنے دشمن پر کبھی بھروسہ نہ کریں، چاہے وہ پاک ہو یا چین: سابق آرمی چیف جنرل وید ملک

اپنے دشمن پر کبھی بھروسہ نہ کریں، چاہے وہ پاک ہو یا چین: سابق آرمی چیف جنرل وید ملک

2023-07-25
ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام نے مرکزی اِمام باڑہ بمنہ کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام نے مرکزی اِمام باڑہ بمنہ کا دورہ کیا

2023-07-23
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے یوم آزادی ۔2023ء کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے یوم آزادی ۔2023ء کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

2023-07-23

وادی میں فالج کے معاملات میں اضافہ تشویشناک

2023-07-23
شمالی کشمیر کپوارہ میں موجود بنگس وادی سیاحوں کی نئی پسند

شمالی کشمیر کپوارہ میں موجود بنگس وادی سیاحوں کی نئی پسند

2023-07-23
اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

2023-07-23
روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

2023-07-23
اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

2023-07-23
یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

2023-07-23
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.