• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, فروری ۲۴, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-20
Reading Time: 1min read
A A
0
اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،20فروی //جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی کے یوٹی صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ وزیر داخلہ امیت شاہ کی مداخلت کے بعد ہی انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں میں فوجی ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں لیکن سرحدی علاقوں میں ابھی بھی فوج کی ضرورت ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ فون پر بات چیت کے بعد جموں وکشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیاگیا۔انہوں نے کہاکہ ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ بی جے پی نے پہلے ہی واضح کیا کہ اس حوالے سے ایک ٹھوس پالیسی سامنے لائی جانی چاہئے تاکہ غریبوں کو راحت مل سکے۔رویندر رینا نے کہاکہ افرا تفری ٹھیک نہیں کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگ امن کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔اْن کے مطابق کشمیری ہو یا ڈوگرا ، مسلمان ہو یا ہندو سب کا بھلا ہی ہونا چاہئے۔جموں وکشمیر سے فوج کو واپس بلانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں۔انہوں نے کہاکہ اندرونی علاقوں میں سی آر پی ایف کی تعیناتی خوش آئند بات ہے لیکن سرحدی علاقوں میں فی الحال فوج تعینات رہے گی۔اْن کے مطابق چونکہ جموں وکشمیر ایک بارڈر علاقہ ہے لہذا ایل او سی کے متصل علاقوں میں فوج کی تعیناتی ناگزیر ہے۔یو این آئی

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نئی دہلی میں جموں کشمیر سے متعلق اہم میٹنگ کا انعقاد،فوجی انخلا پر ہوا تبادلہ خیال

نئی دہلی میں جموں کشمیر سے متعلق اہم میٹنگ کا انعقاد،فوجی انخلا پر ہوا تبادلہ خیال

2023-02-24
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں مختلف اسامیوں کیلئے بھرتی عمل پر سوالیہ نشان

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں مختلف اسامیوں کیلئے بھرتی عمل پر سوالیہ نشان

2023-02-23
جموں و کشمیر اور لداخ میںپھنسے ہوئے 275 مسافروں کو ایئر لفٹ کیا گیا

جموں و کشمیر اور لداخ میںپھنسے ہوئے 275 مسافروں کو ایئر لفٹ کیا گیا

2023-02-22
نہرو نے جلد بازی میں PoJK کھو دیا: ڈاکٹر جتیندرسنگھ

نہرو نے جلد بازی میں PoJK کھو دیا: ڈاکٹر جتیندرسنگھ

2023-02-22
آرمی چیف نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شمالی کشمیر میں آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

آرمی چیف نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شمالی کشمیر میں آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

2023-02-22
گول: ڈُکسر دلواہ میں زمین دھنسنے کا سلسلہ 6ویں روز بھی جاری

گول: ڈُکسر دلواہ میں زمین دھنسنے کا سلسلہ 6ویں روز بھی جاری

2023-02-21
حکومت کاکشمیر کے اندرونی علاقوں سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءزیر غور

حکومت کاکشمیر کے اندرونی علاقوں سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءزیر غور

2023-02-20
لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’کشتیج‘ کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹرہ میں نارتھ زون یوتھ فیسٹیول ’کشتیج‘ کا افتتاح کیا

2023-02-20
کشمیری نوجوان پوری دنیا کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:وزیر داخلہ

کشمیری نوجوان پوری دنیا کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں:وزیر داخلہ

2023-02-20
2022 میں ریکارڈ 1.84 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔جی کشن ریڈی

2022 میں ریکارڈ 1.84 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔جی کشن ریڈی

2023-02-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.